تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَجبُور" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَجبُور کے معانیدیکھیے
مَجبُور کے اردو معانی
صفت
- جبر کیا گیا، دبا ہوا، جسے خود کچھ کرنے کا اختیار نہ ہو، بے بس، لاچار، تنگ، عاجز
- (جبیریات) ہڈی ٹوٹنے کے بعد باندھا ہوا عضو، جبیرہ بند
قریب ترین ہم صوتی الفاظ
شعر
علاج یہ ہے کہ مجبور کر دیا جاؤں
وگرنہ یوں تو کسی کی نہیں سنی میں نے
غم زمانہ نے مجبور کر دیا ورنہ
یہ آرزو تھی کہ بس تیری آرزو کرتے
زندگی ہے اپنے قبضے میں نہ اپنے بس میں موت
آدمی مجبور ہے اور کس قدر مجبور ہے
English meaning of majbuur
Adjective
- helpless, forced, compelled, under duress
मजबूर के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिस पर जन किया गया हो फलतः बाध्य।
- जिसका कुछ भी वश न चल रहा हो। विवश तथा निः सहाय। मजहब
- विवश, असहाय, बेबस, लाचार
- विवश, लाचार, वाध्य,, पाबंद, निःसहाय, निराश्रय, दरिद्र, कंगाल।
- विवश, लाचार, वाध्य,, पाबंद, निःसहाय, निराश्रय, दरिद्र, कंगाल।
مَجبُور سے متعلق محاورے
مَجبُور کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَجبُور)
مَجبُور
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔