تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَجال" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَجال کے معانیدیکھیے
مَجال کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- (لفظاً) گھومنے پھرنے کا میدان، چوگان پھرانے کا میدان، چکر دینے کا میدان، جولانگاہ
-
(مراد) قدرت، طاقت، بساط، حوصلہ، مقدور، ہمت، تاب
مثال - شاہدہ کو محبت کی شادی کرنی تھی کسی کی کیا مجال تھی کہ دم مار سکے
- موقع (قدیم)
شعر
کیا تاب کیا مجال ہماری کہ بوسہ لیں
لب کو تمہارے لب سے ملا کر کہے بغیر
تھی چھیڑ اسی طرف سے ورنہ
میں اور مجال آرزو کی
وحدت میں تیری حرف دوئی کا نہ آ سکے
آئینہ کیا مجال تجھے منہ دکھا سکے
English meaning of majaal
मजाल के हिंदी अर्थ
مَجال کے مترادفات
مَجال کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَجال)
مَجال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔