تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَجال رَکھنا" کے متعقلہ نتائج

اِہانَت

توہین، تذلیل، بے عزتی، حقارت

اِہانَت کرنا

اِہانَت آمیز

وہ بات یا برتاؤ وغیرہ جس سے کسی کی تذلیل کا پہلو نکلے ، دوسرے کی ذلت و تحقیر کا پہلو رکھنے والاعمل.

اِعانَت

مدد، امداد، تعاون، سہارا، وسیلہ

اِعانَت بَمَشْوَرَہ

سازش میں شرکت ، جسیے: اس مقدمے میں ملزم نمبر ۴ خود قاتل نہیں ہے مگر اعانت بمشورہ کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے

اِعانَتِ مُجرِمانَہ

جرم کرنے میں مدد کرنا، کسی غیر قانونی کام کرنے میں معاونت کرنا، کسی ایسے کام کرنے میں مدد کرنا جس کا کرنا جرم ہو

طالِبِ اِعانَت

مدد کا طلب کرنے والا

نا قابِلِ اِعانَت

اردو، انگلش اور ہندی میں مَجال رَکھنا کے معانیدیکھیے

مَجال رَکھنا

majaal rakhnaaमजाल रखना

محاورہ

مادہ: مَجال

مَجال رَکھنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • کسی بات کی تاب و طاقت رکھنا ، بس یا قدرت رکھنا ۔

English meaning of majaal rakhnaa

Compound Verb

  • have the power or ability, have the gall or effrontery
  • (of person or a of thing), to have the power (to), to be possible

मजाल रखना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • किसी बात की शक्ति और सामर्थ्य रखना, क्षमता या सामर्थ्य रखना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَجال رَکھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَجال رَکھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone