تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَیلا پَن" کے متعقلہ نتائج

تَقْدِیس

پاکیزگی، پاکیزگی بیان کرنا، پاکی کی طرف نسبت کرنا

تَقْدِیس و تَحْمِید

خدا کی پاکی بیان کرنا اور حمد کرنا، تقدس اور حمد کی آیتیں پڑھنا؛ عبادت و ریاضت نماز و روزہ اور اوراد و وظائف بجا لانا.

تَحْمِید و تَقْدِیس

(خدا تعالی کی) تعریف کرنا اور پاکیزگی بیان کرنا ، حمد و قدس کی آیتیں پڑھنا

دُعا میں روٹی یا مَئے تَقْدِیس کَرْنا

(مسیحی) روٹی اور شرابِ ارغوانی کی بھین٘ٹ چڑھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَیلا پَن کے معانیدیکھیے

مَیلا پَن

mailaapanमैलापन

اصل: سنسکرت

مَیلا پَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • میلا ہونے کی حالت، گندگی، نجاست، آلودگی، غلاظت، میلا ہونا
  • ملگجاپن، دھندلاہٹ، سیاہی، اندھیرا
  • کدورت، رنجش وغیرہ
  • (شاذ) فریب، عیاری، چالاکی
  • تلچھٹ، ردی یا نکمی چیز، میل کچیل

English meaning of mailaapan

Noun, Masculine

  • dirtiness, filthiness of condition
  • foulness, pollutedness, nastiness

मैलापन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मैले होने की अवस्था या भाव, मलिनता, गंदापन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَیلا پَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَیلا پَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone