تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"میل ٹَرین" کے متعقلہ نتائج

خَلْط

گڈمڈ یا مخلوط کرنے یا ہو جانے کا عمل نیز کیفیت، دو یا زیادہ چیزوں کی باہم آمیزش، ملاوٹ

خَلْطَہ

چھوٹی تھیلی، جیب، خریطہ (خریطہ کا بگڑا ہوا)

خَلْطَہ مَلْطہ

میل ملاپ، ربط ضبط، تعلق

خَلْط مَلْط

گڈمڈ، مخلوط، ملا جلا

خَلْطِ مَبْحَث

غلطی سے یا مغالطے کے لیے موضوع سے ہٹ جانے یا اسے الجھا دینے کا عمل ، الجھاؤ ، واسطے عزم خلط مبحث کے ہر ایک اس کے سر پر آیا .

خَلْطُ الْمَبْحَث

رک : خلطِ مبحث .

اردو، انگلش اور ہندی میں میل ٹَرین کے معانیدیکھیے

میل ٹَرین

mail-trainमेल-ट्रेन

اصل: انگریزی

  • Roman
  • Urdu

میل ٹَرین کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ڈاک گاڑی ، وہ ریل گاڑی جس میں چٹھیاں جاتی ہیں ، یہ دوسری گاڑیوں سے بہت تیز جاتی ہے اور صرف بڑے بڑے شہروں میں ٹھہرتی ہے ۔

Urdu meaning of mail-train

  • Roman
  • Urdu

  • Daakgaa.Dii, vo relgaa.Dii jis me.n chiTThiyaa.n jaatii hai.n, ye duusrii gaa.Diiyo.n se bahut tez jaatii hai aur sirf ba.De ba.De shahro.n me.n Thahartii hai

मेल-ट्रेन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • डाकगाड़ी, वो रेलगाड़ी जिस में चिट्ठियाँ जाती हैं, ये दूसरी गाड़ियों से बहुत तेज़ जाती है और सिर्फ़ बड़े बड़े शहरों में ठहरती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خَلْط

گڈمڈ یا مخلوط کرنے یا ہو جانے کا عمل نیز کیفیت، دو یا زیادہ چیزوں کی باہم آمیزش، ملاوٹ

خَلْطَہ

چھوٹی تھیلی، جیب، خریطہ (خریطہ کا بگڑا ہوا)

خَلْطَہ مَلْطہ

میل ملاپ، ربط ضبط، تعلق

خَلْط مَلْط

گڈمڈ، مخلوط، ملا جلا

خَلْطِ مَبْحَث

غلطی سے یا مغالطے کے لیے موضوع سے ہٹ جانے یا اسے الجھا دینے کا عمل ، الجھاؤ ، واسطے عزم خلط مبحث کے ہر ایک اس کے سر پر آیا .

خَلْطُ الْمَبْحَث

رک : خلطِ مبحث .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (میل ٹَرین)

نام

ای-میل

تبصرہ

میل ٹَرین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone