تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَے فِشاں" کے متعقلہ نتائج

خود نُما

اپنی خصوصیات کی نمائش کرنے والا، مغرور، متکبّر، مَغْرُور، شیخی خورا، اِتْرانے والا، شیخی باز

خود نُمائی

خود نما کا اسم کیفیت، دکھاوے کا عمل

خود نُمائِشی

دکھاوا ، اپنے اوصاف یا امارت بتانے کا عمل .

خُدا نُمائی

اللہ کا راستہ دکھانے کی ترغیب ، نیکی.

عَیبِ خُود ہَر کَسے نَمی بِینَد

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) اپنا عیب کسی کو معلوم نہیں ہوتا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَے فِشاں کے معانیدیکھیے

مَے فِشاں

mai-fishaa.nमय-फ़िशाँ

اصل: فارسی

وزن : 212

Roman

مَے فِشاں کے اردو معانی

صفت

  • شراب چھڑکنے والا، مجازاً: شراب مہیا کرنے والا

شعر

Urdu meaning of mai-fishaa.n

Roman

  • sharaab chhi.Dakne vaala, majaaznah sharaab muhayyaa karne vaala

English meaning of mai-fishaa.n

Adjective

  • wine sprinkler, symbolic: wine giver

मय-फ़िशाँ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • शराब छिड़कने वाला, प्रतीकात्मक: शराब उपलब्ध करने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خود نُما

اپنی خصوصیات کی نمائش کرنے والا، مغرور، متکبّر، مَغْرُور، شیخی خورا، اِتْرانے والا، شیخی باز

خود نُمائی

خود نما کا اسم کیفیت، دکھاوے کا عمل

خود نُمائِشی

دکھاوا ، اپنے اوصاف یا امارت بتانے کا عمل .

خُدا نُمائی

اللہ کا راستہ دکھانے کی ترغیب ، نیکی.

عَیبِ خُود ہَر کَسے نَمی بِینَد

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) اپنا عیب کسی کو معلوم نہیں ہوتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَے فِشاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَے فِشاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone