تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَئے صاف" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَئے صاف کے معانیدیکھیے
مَئے صاف کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- نتھاری ہوئی شراب ، عمدہ شراب
شعر
سرمد کو مبارک ہوں مئے صاف کے ساغر
بیدمؔ ہمیں درد تہہ پیمانہ مبارک
لبریز مئے صاف سے ہوں جام بلوریں
زمزم سے ہے مطلب نہ صفا سے نہ حجر سے
تا صاف کرے دل نہ مئے صاف سے صوفی
کچھ سود و صفا علم تصوف نہیں کرتا
English meaning of mai-e-saaf
Noun, Feminine
- pure wine, neat wine
मय-ए-साफ़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- नथारी हुई शराब, उम्दा शराब
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَئے صاف)
مَئے صاف
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔