تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَئے مُغانَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَئے مُغانَہ کے معانیدیکھیے
مَئے مُغانَہ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- آگ جیسی شراب، مراد، خالص شراب، عمدہ شراب، آتش پرستوں کی شراب
شعر
بلبل ہے چمن ہے سرو و گل ہے
ساقی ہے مے مغانہ ہے یاں
رگ تاک منتظر ہے تری بارش کرم کی
کہ عجم کے مے کدوں میں نہ رہی مے مغانہ
English meaning of mai-e-muGaana
Noun, Feminine
- wine which causes, becomes musty or spoiled (as grain)
मय-ए-मुग़ाना के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- आग जैसी शराब, अर्थात शुद्ध शराब, उत्तम शराब, अग्निपूजा करने वालों की शराब
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَئے مُغانَہ)
مَئے مُغانَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔