تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَے گُل رَنگ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَے گُل رَنگ کے معانیدیکھیے
اصل: فارسی
موضوعات: شراب
مَے گُل رَنگ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- پھولوں کے رنگ والی شراب
- (کنایتاً) سرخ شراب، گلابی شراب
شعر
پلا ساقی مئے گل رنگ پھر کالی گھٹا آئی
چھپانے کو گنہ مستوں کے کعبہ کی ردا آئی
English meaning of mai-e-gulrang
Noun, Feminine
- flower-colored wine
- (Figurative) wine, sangria, red wine
मय-ए-गुलरंग के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- फूलों के रंग वाली शराब
- (सांकेतिक) सुर्ख़ शराब, गुलाबी शराब
مَے گُل رَنگ کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَے گُل رَنگ)
مَے گُل رَنگ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔