تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَئے دو آتِشَہ" کے متعقلہ نتائج

آتِشَہ

شراب کی ناپ، بجلی

آتِشَک

گرمی کی بیماری جس میں جسم پر خصوصاً زیر ناف سرخ دانے یا آبلہ نمودار ہوتے ہیں اور رفتہ رفتہ زخم یا گہرے گھاؤ کی صورت ختیار کر لیتے ہیں (ان دانوں میں سخت سوزش ہوتی ہے اور یہ ایک متعدی مرض ہے)، آبلۂ فرنگ، باد فرنگ، آتش فارسی، اپدنش

آتِش اَنْداز

آگ پھینکنے والا یا برسانے والا، آتش افگن

آتِش اَفْروز

آگ روشن کرنے والا، آگ لگا دینے یا لگانے والا، آگ جلانے والا

آتِش اَن٘گیز

آگ بھڑکانے والا، آگ جلانے والا، آگ روشن کرنے والا، آگ لگا دینے یا لگانے والا

آتِش اَفْراز

آتش گیر مادے سے بھری ہوئی ہوائی جو فضا میں پھینکی جائے، بان، راکٹ

آتِش اَفشاں

آگ اور شعلے برسانے والا، چنگاریاں دینے والا، آتشیں، گرم

آتِش اَفْگَن

آگ پھینکنے والا یا برسانے والا

آتِشی

آتش کی طرف منسوب: آگ کا، آگ کی سی خاصیت رکھنے والا، آگ کی طرح گرم اور جلا دینے والا

آتْشی

آتش مزاج، آگ سے متعلق، آگ سے پیدا ہونے والا

اَتاشی

آؤ تو سَہی

عَطْشٰی

پیاسی

آتِش آمیز

اشتعال سے بھرا ہوا (بیشتر لفظ یا زبان وغیرہ کےلیے)

آتش دہقاں

آتِشِ جاں سوز

عشق کی آگ، عشق کی گرمی

آتِشِ دَرُوں

اندرونی آگ، دیوانگی، جنون، پاگل پن، عشق کا جنون

آتِشِ سوزاں

جلتی یا دہکتی ہوئی آگ

آتِشِ مِعْدَہ

آتِشِ بے دُود

(لفظاً) بغیر دھوئیں کی آگ، مراد: شراب

آتِشِ عِشْقِ وَطَن

فراق وطن' وطن پرست

آتِشِ سوزِنْدَہ

جلتی یا دہکتی ہوئی آگ

آتِشِ دِل

عشق کا شعلہ

آتِشِ لَعْلِ بَدَخْشاں

سرخ رنگ کے بدخشانی قیمتی پتھرکی آگ

آتَشِ تیز

بھڑکی ہوئی یا دہکتی ہوئی آگ

آتِشِ غَم

وہ شعلہ جو شدت غم میں دل میں بھڑکتا محسوس ہوتا ہے، غم کا جوش

آتِشِ عِشْق

تڑپ

آتِشِ شَوْق

جوش، ولولہ، حوصلہ

آتِشِ طَبْع

تیز مزاج، جذباتی، غصیلا

آتِشِ عَذاب

آتِشِ عِذار

آتِشِ غَمِ عِشْق

آتِشِ سوزانِ عِشْق

آتِشِ زَبان

آتش مزاج مقرر، شعلہ فشاں مقرر، دھواں داھار تقریر کرنے والا، آتشی تقریر کرنے والا

آتِشِ مُردَہ

بجھی ہوئی آگ.

آتِشِ فِراق

وہ سوزندگی جو عالم جدائی میں دل و جگر محسوس کرتے ہیں اور جس کا نتیجہ کبھی کبھی آہ گرم کی شکل میں نمودار ہوتا ہے

آتِشِ عِشْقِ بَلا

آتِشِ لَمْعَہ فَگَن

آتِشِ نَمْرُود

وہ آگ جو خدائی کا دعویٰ کرنے والے شاہ نمرود نے پیغمبر ابراہیم کو جلانے کے واسطے روشن کی اور قرآن کی ایک سورۃ میں اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ وہ آگ پیغمبر ابراہیم کے لیے ٹھنڈی ہوگئی اور گلزار بن جس میں ان کو ڈلوایا گیا تھا

آتِشِ پِنْہاں

(مجازاً) عشق و محبت

آتِشِ اَفْسُردَہ

بجھی یا مرجھائی ہوئی آگ ، وہ آگ جو شعلہ نہ دے.

آتِشِ اِنْفِعال

وہ حرارت جس کے باعث خجالت کی حالت مین پسینہ آجاتا ہے.

آتِشِ آب رَنْگ

تیزاب

آتِشِ تَعَصُّب

آتِشِ زَرْتُشْت

زرتشت (رک) کے آتشکدے کی آگ

آتِشِ بَہار بَنا دینا

(مجازاً) جَلا دینا.

آتِشِ تَر

(مجازاً) شراب

آتِشِ طُور

وہ نورانی تجلی جو حضرت موسیٰ کو کوہ طور پر نظر آئی تھی

آتِشِ گُل

لالے اور گلاب وغیرہ کے سرخ رنگ کی شوخی جو شعلے سے مشابہ ہوتی ہے

آتِشِ سِینَہ

رک : آتش دل.

آتِشِ رُخ

لال چہرے والا، غصہ ور، معشوقہ کا شاعرانہ اشارہ، چمک دار چہرہ

آتِشِ مُوسیٰ

تجلیات الٰہی کی وہ بجلی جوحضرت موسٰی کوکوہ طورپراَرِنی (مجھے اپنا جلوہ دکھادے) کی التجاکرنےکےبعدنظرآئی تھی اور جس کی تاب نہ لاکروہ بیہوش ہوگئے تھے، برق طور

آتِشِ عِتاب

آتِشِ پَیما

گرمی ناپنے کا آلہ

آتِشِ رُومی

روم کا ایجاد کردہ ایک باروردی مسالا جو نفت گندھک اور صنوبر کی رال ملا کو تیار ہوتا تھا اور جنگ میں استعمال کیا جاتا تھا.

آتِشِ بَہار

(استعارۃً) گلاب

آتِشِ عُنْصُر

آتِشِ سَیّال

(مجازاً) شراب

آتِشِ بَسْتَہ

نقد روپیہ

آتِشِ یُونان

ایک آتشگیر مرکب جو پانی میں بھگنے سے آگ پکڑ لیتا تھا اور جسے بازنطینی یونانی لڑائی میں استعمال کرتے تھے (یہ مرکب ۶۷۳ قبل مسیح میں کا لئی کاس نامی میر عمارت نے ایجاد کیا تھا)

اردو، انگلش اور ہندی میں مَئے دو آتِشَہ کے معانیدیکھیے

مَئے دو آتِشَہ

mai-e-do-aatishaमय-ए-दो-आतिशा

اصل: فارسی

وزن : 222212

مَئے دو آتِشَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دوبار کشید کی ہوئی شراب جس کا نشہ زیادہ تیز ہو جاتا ہے، تیز شراب

شعر

English meaning of mai-e-do-aatisha

Noun, Feminine

  • potent wine, very strong wine

मय-ए-दो-आतिशा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दो बार खींची हुई शराब, बहुत तेज़ शराब, अधिक नशे वाली शराब

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَئے دو آتِشَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَئے دو آتِشَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone