تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَئے دو آتِشَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَئے دو آتِشَہ کے معانیدیکھیے
مَئے دو آتِشَہ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- دوبار کشید کی ہوئی شراب جس کا نشہ زیادہ تیز ہو جاتا ہے، تیز شراب
شعر
محبت میں ظفرؔ ہے بے خودی بھی شعلہ تابی بھی
مئے دوآتشہ پیتا ہوں میں روزانہ برسوں سے
عجیب حسن ہے ان سرخ سرخ گالوں میں
مئے دوآتشہ بھر دی ہے دو پیالوں میں
دے کر مئے دوآتشہ اس سے لپٹ گیا
دو آنچوں میں رقیب کی کیا دال گل گئی
English meaning of mai-e-do-aatisha
Noun, Feminine
- potent wine, very strong wine
मय-ए-दो-आतिशा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- दो बार खींची हुई शराब, बहुत तेज़ शराब, अधिक नशे वाली शराब
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَئے دو آتِشَہ)
مَئے دو آتِشَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔