تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَحْظُوظ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَحْظُوظ کے معانیدیکھیے
مَحْظُوظ کے اردو معانی
صفت
- بہرہ مند، حصہ پانے والا، صاحب نصیب
- حصے سے ملنے والا، حاصل ہونے والا
- خوش، مسرور، شاداں، لطف اندوز، جسے لطف حاصل ہو
شعر
دریغ چشم کرم سے نہ رکھ کہ اے ظالم
کرے ہے دل کو مرے تیری یک نظر محظوظ
سر پہ سورج ہے تو پھر چھاؤں سے محظوظ نہ ہو
دھوپ کا رنگ بھی دیوار میں آ سکتا ہے
English meaning of mahzuuz
Adjective
- fortunate, possessed of good fortune, blest
- happy, contented, delighted, pleased, glad, cheerful
- wealthy, opulent
महज़ूज़ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- हषित, आनंदित, प्रसन्न, खुश, जिसे लुतफ़ हासिल हो, आनंदपूर्वक
- हिस्से से मिलने वाला, हासिल होने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَحْظُوظ)
مَحْظُوظ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔