تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَہتاب" کے متعقلہ نتائج

ڈَگَر

رستہ، سڑک

ڈَگَر سے ہَٹ کَر

ڈَگَر مَگَر ہونا

بھن٘ور میں پھن٘سنا، ڈگمگانا، ہلنا جُلنا

ڈَگَر ڈَگَر

راستہ راستہ، ہر طرف، ہر جگہ

ڈَگَر جَڑ

(نباتیات) خود راہ بناتی ہوئی نباتات کے پھیلنے کا عمل ایستادہ جڑ جو تنے کو خیمے کی رسیوں کی طرح سہارا دیتی ہے.

ڈَگَرْنا

سڑک پر چلنا، سفر کرنا، گھومنا، گھر سے رخصت ہو جانا، (ڈگر رستہ سے) لڑھکنا، ہلتے جلتے، بل کھاتے چلنا

ڈَگَرْیا

واہ، راستہ، (مجازاً) اِنتظار

ڈَگَر بَتانا

رَستہ دِکھانا، راہ بتانا

ڈَگَر ڈَگَر کَرنا

(آن٘کھوں کا) ضُعف یا ناتوانی سے کان٘پنے لگنا ، آن٘کھوں میں حلقے پڑ جانا.

ڈَگَر پَر چَلْنا

کسی راستے پر چلنا جو پہلے دیکھا ہو، تقلید کرنا

ڈَگَر پَر پَڑْنا

ڈگر پر چلنا، راستہ پر چلنا

آنکھیں ڈَگَر ڈَگَر ہونا

آن٘کھیں ڈگر ڈگر کرنا کا لازم

عام ڈَگَر

تمام لوگوں کا راستہ

آنکھیں ڈَگَر ڈَگَر کَرْنا

ضعف اور نقاہت سے آنکھوں میں حلقے پڑ جانا، آنکھوں کا اس طرح حرکت کرنا کہ ناتوانی ظاہر ہو

پُرانی ڈَگَر

پِرِیت ڈَگَر جَب پَگ رَکّھا ہونی ہوئے سو ہو، نِیْہ نَگََر کی رِیت ہے تَن مَن دینو کھو

محبت میں دین و دنیا کا ہوش نہیں رہتا، انسان بے پروا ہو جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مَہتاب کے معانیدیکھیے

مَہتاب

mahtaabमहताब

اصل: فارسی

وزن : 221

موضوعات: سالوتری

مَہتاب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چاند ، قمر ، ماہ ۔
  • ۱۔ رک : ماہ تاب ، چاند ، قمر ۔
  • ۲۔ ایک قسم کی آتش بازی ۔

اسم، مؤنث

  • ۱۔ چاند کی روشنی ، چاندنی ۔
  • ۲۔ آتش بازی کی ایک قسم جس کا شعلہ بالکل سفید براق مہتابی ہوتا ہے ۔
  • ۳۔ وہ گول دائرہ جس کے وسط میں فلیتہ لگا کر توپ کو داغتے ہیں ۔
  • ۴۔ چاندنی کا پھول نیز اس کا پودا ، گل چاندنی ۔
  • ۵۔ گول دائرئے کی شکل میں سفید روشنی کا ایک چراغ (جس میں ہر رنگ کا شیشہ لگا کر روشنی کا رنگ ادلا بدلا جا سکتا ہے) ۔
  • ۶۔ (سالوتری) گھوڑے کا ایک رنگ جو طباشیر کے مانند سفید ہوتا ہے ۔
  • ۷۔ بایاں نتھنا ۔

صفت

  • روشن(اندھیری کے مقابل) ۔

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

شعر

English meaning of mahtaab

Noun, Masculine

Noun, Feminine

Adjective

महताब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चांद की रोशनी, चांदनी, गुल-चांदनी, एक किस्म की आतिशबाज़ी

विशेषण

  • रोशन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَہتاب)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَہتاب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone