تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَحْسُوس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَحْسُوس کے معانیدیکھیے
مَحْسُوس کے اردو معانی
صفت، واحد
- وہ جو حواس خمسہ میں سے کسی حس کے ذریعے معلوم ہو، حس کے ذریعے ادراک کیا گیا
- آشکارا، ظاہر
- معلوم
شعر
غم اور خوشی میں فرق نہ محسوس ہو جہاں
میں دل کو اس مقام پہ لاتا چلا گیا
رلائے گی مری یاد ان کو مدتوں صاحب
کریں گے بزم میں محسوس جب کمی میری
سامنے ماں کے جو ہوتا ہوں تو اللہ اللہ
مجھ کو محسوس یہ ہوتا ہے کہ بچہ ہوں ابھی
English meaning of mahsuus
Adjective, Singular
- feel, perceived, realized, tangible
- perceptible
- known
महसूस के हिंदी अर्थ
مَحْسُوس کے مترادفات
مَحْسُوس کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَحْسُوس)
مَحْسُوس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔