تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَحْصُور" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَحْصُور کے معانیدیکھیے
مَحْصُور کے اردو معانی
صفت
-
وہ جسے گھیرے میں لے لیا گیا ہو، گھیرے میں آیا ہوا، گھیراہوا، گھرا ہوا
مثال - بادشاہ نے اپنے قلعہ میں محصور ہو کر لڑائی لڑی
شعر
محصور خود ہیں اپنے سروں کو لئے کھڑے
دہشت سی چھا گئی ہے ستم کی سپاہ میں
English meaning of mahsuur
Adjective
-
encompassed, surrounded, besieged, beleaguered, beset, shut or hemmed in, detained, restrained, withheld, prevented
Example - Badshah ne apne qila mein mahsur ho kar ladayi ladi
महसूर के हिंदी अर्थ
विशेषण
-
वो जिसे घेरे में ले लिया गया हो, घेरे में आया हुआ, घेरा या घिरा हुआ
उदाहरण - बादशाह ने अपने क़िला में महसूर हो कर लड़ाई लड़ी
مَحْصُور کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَحْصُور)
مَحْصُور
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔