تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَحْصُولِ دولَت" کے متعقلہ نتائج

جُرْمانَہ

(جرم کی وجہ سے) جو رقم کسی سے سزا کے طور پر وصول کی جائے، جرم کی عوض جو رویپہ وغیرہ لیا جائے

جُرْمانَہ گاہ

وہ جگہ جہاں پر جرمانہ وصول کیا جائے

جُرْمانَہ کَرنا

جرمانہ لگانا

جُرْمانَہ دینا

جُرْمانَہ بَھرْنا

ڈنڈ دینا

جُرْمانَہ ڈالْنا

سزا کے طور پر رقم وصول کرنا، جرمانہ کرنا

جُرْمانَہ مُعاف کَرنا

جرمانے کی رقم معاف کرنا

جُرْمانَہ ٹھونک ڈالنا

جُرْمانَہ ٹھونک دینا

زَرِ جُرْمانَہ

جُرمانے کا روپیہ، جُرمانے کی رقم، جُرمانہ

سَزائے جُرْمانَہ

جُرم کے بدلے میں جُرمانہ ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں مَحْصُولِ دولَت کے معانیدیکھیے

مَحْصُولِ دولَت

mahsuul-e-daulatमहसूल-ए-दौलत

اصل: عربی

وزن : 22222

مَحْصُولِ دولَت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ ٹیکس جو دولت، جاگیر یا کسی افادیت کی حامل چیز پر عاید کیا جائے، دولت ٹیکس

English meaning of mahsuul-e-daulat

Noun, Masculine

  • taxes levied on wealth, estates or anything useful, wealth tax

महसूल-ए-दौलत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • धन कर, वो टैक्स जो दौलत, जागीर या धन, सम्पदा या कुछ भी उपयोगी चीज़ पर लगाया गया हो, दौलत टैक्स

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَحْصُولِ دولَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَحْصُولِ دولَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone