تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَحْشَر خِرام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَحْشَر خِرام کے معانیدیکھیے
مَحْشَر خِرام کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- جس کا چلنا حشر بپا کرے، نہایت دلکش چال والا، معشوق، محبوب
شعر
عاشقوں کی پائمالی میں اسے اصرار ہے
یعنی وہ محشر خرام اب پاؤں پھیلانے لگا
کوئی محشر خرام کیا جانے
مرتبہ کفر عشق کا طالبؔ
جہاں میرؔ زیر و زبر ہو گیا
خراماں ہوا تھا وہ محشر خرام
English meaning of mahshar-KHiraam
Persian, Arabic - Adjective
- one who walks with much grace and charm, beloved
महशर-ख़िराम के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَحْشَر خِرام)
مَحْشَر خِرام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔