تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَہنگا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَہنگا کے معانیدیکھیے
مَہنگا کے اردو معانی
صفت
- مہنگائی کا زمانہ، مہنگا سماں
- اعتدال سے زیادہ مول کا، (مجازاً) زیادہ قیمت کا، گراں، بیش بہا، قیمتی
- دیکھو مہنگا، مہندی
شعر
روک رکھنا تھا ابھی اور یہ آواز کا رس
بیچ لینا تھا یہ سودا ذرا مہنگا کر کے
جس کے لئے بچہ رویا تھا اور پونچھے تھے آنسو بابا نے
وہ بچہ اب بھی زندہ ہے وہ مہنگا کھلونا ٹوٹ گیا
سبھی زخموں کے ٹانکے کھل گئے ہیں
ہمیں ہنسنا بہت مہنگا پڑا ہے
English meaning of mah.ngaa
Adjective
- expensive
- expensive, costly, dear, pricey
महँगा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसका मूल्य उचित या साधारण से अधिक हो, बहुमूल्य
- जिसका मूल्य पहले की अपेक्षा अधिक हो, अपेक्षाकृत अधिक दाम वाला
- महँगाई का ज़माना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَہنگا)
مَہنگا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔