تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَحْمُول عَلَیہ" کے متعقلہ نتائج

مَحْمُول

جو لادا گیا ہو، جو اٹھایا گیا ہو، لدا ہوا، اٹھایا ہوا، گمان کیا گیا، ظن کیاگیا، قیاس

مَحْمُول فِیہ

جس میں لادا گیا ہو

مَحْمُول کَرْنا

منحصر کرنا، قیاس کرنا

مَحْمُول عَلَیہ

جس پر قیاس کیا جائے، جس پر اندازہ لگایا جائے

مَحْمُولَہ

لادا گیا، اٹھایا گیا

مَحْمُولات

محمول (رک) کی جمع

مَحْمِل

اُٹھانے کا آلہ، آلہء بار برداری

مَحامِل

محملیں ؛ ہودجیں

مُہمَل

چھوڑا ہوا، ترک کیا ہوا، متروک الاستعمال، فرسودہ

مَحْمِل بَدوش

محمل پر سوار ، رواں دواں ۔

مُہمَل عُذر

(قانون) عذر لنگ ، بے تکا بہانہ ؛ ایسا بیان جس سے ابہام پیدا ہو اور جو مقدمے کی کارروائی میں رکاوٹ کا باعث ہو ۔

مَحمِل نَشیں

محمل میں بیٹھنے والا، محل میں رہنے والا، عیش و آرام کی زندگی گزارنے والا، مجازاً: مجنوں کی معشوقہ لیلیٰ

مُہمَل گوئی

بے معنی شاعری، ایسی شاعری جس کا کوئی مفہوم نہ ہو، لا یعنی گفتگو

مَحْمِل کَش

محمل اُٹھانے والا ، ساربان

مُہمَل بَنا دینا

بے و قوف بنانا ، طنز و تمسخر کا نشانہ بنانا ۔

مُہمَل قَرار پانا

بے معنی ثابت ہونا ۔

مُہمَل نَوِیسی

بے معنی باتیں لکھنے کا عمل ، ایسی (ادبی) تحریر جس کا کوئی مفہوم نہ ہو ، لا یعنی تحریر ۔

مَحْمِلِ شامی

وہ محمل جو غلافِ کعبہ کے ساتھ حج کے موقعے پر ملک شام سے حجاز میں بھیجا جاتا تھا

مُہمَل بَنانا

بے اثر کرنا ، غیر موثر بنانا ؛ بے معنی بنانا ۔

مُہمَل ہونا

بے معنی و بے اثر ہو جانا ۔

مُہمَل گو

وہ شاعر جو بے معنی شعر کہتا ہو، جس کے شعر سے کوئی مطلب نہ نکلے

مَحْمِل آرا

محمل سجانے والا، اونٹ پر سواری کے لیے کاٹھی تیار کرنے والا۔

مُہْمَل ہو جانا

بے معنی و بے اثر ہو جانا ۔

مَحْمِل خالی

وہ محمل جو معشوق سے خالی ہو ؛ (مجازا ً) وہ دل جس میں عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم نہ ہو

مُہمَلِیَّت

مہمل ہونے کی کیفیت، بے مقصد یا بے معنی ہونے کی کیفیت

مُہمَلَہ

مہمل (فرہنگ عامرہ) خالی، معطل، مراد : (وہ حرف) جس پر نقطہ نہ ہو، غیر منقوط

مُہمَلات

بیہودگیاں، بیکار باتیں یا کام، بے سروپا باتیں نیز غیر منطقی باتیں

مُنہ مُلاحَظَہ

منھ دیکھے کا لحاظ ، ظاہری مروت ، لحاظ یا پاس ، رو رعایت ۔

مُہمَلِیات

(ادب) مزاح پیدا کرنے کا ایک طریقہ ، ادبی تحریر کا ایک انداز جس میں غیر منطقی یا بے سروپا باتوں کے ذریعے مزاح یا طنز پیدا کیا جاتا ہے انگریزی ادب میں اس کی مثال Limerick ہے ۔

مُرَکَّب تابِع مُہمَل

(قواعد) وہ بے معنی زائد لفظ جو کسی بامعنی لفظ کے ساتھ لگاتے ہیں، مثلاً: سچ مچ

تَابِع مُہْمَل

وہ بے معنی لفظ جو کسی بامعنی لفظ کے بعد بولا جاتا ہے بامعنی لفظ کے حرف اول کو عموماً واو وغیرہ سے بدل دیتے ہیں باقی حروف وہی ہوتے ہیں جو اصل لفظ میں پائے جاتے جیسے، چراغ وراغ، پانی وانی، کتاب وتاب وغیرہ۔ اس میں وراغ، وائی اور وتاب کا کوئی مطلب نہیں ہوتا ہے وہ مہمل ہیں لیکن بولے جاتے ہیں

حُرُوفِ مُہْمَل

(قواعد) وہ حروف جن پر نقطہ نہ ہو .

اردو، انگلش اور ہندی میں مَحْمُول عَلَیہ کے معانیدیکھیے

مَحْمُول عَلَیہ

mahmuul-'alaihमहमूल-'अलैह

اصل: عربی

وزن : 221121

  • Roman
  • Urdu

مَحْمُول عَلَیہ کے اردو معانی

صفت

  • جس پر قیاس کیا جائے، جس پر اندازہ لگایا جائے

Urdu meaning of mahmuul-'alaih

  • Roman
  • Urdu

  • jis par qiyaas kiya jaaye, jis par andaaza lagaayaa jaaye

English meaning of mahmuul-'alaih

Adjective

  • commensurable, which should be estimated, which should be speculated

महमूल-'अलैह के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसका अनुमान लगाया जाए, जिस पर प्रकल्पना किया जाए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَحْمُول

جو لادا گیا ہو، جو اٹھایا گیا ہو، لدا ہوا، اٹھایا ہوا، گمان کیا گیا، ظن کیاگیا، قیاس

مَحْمُول فِیہ

جس میں لادا گیا ہو

مَحْمُول کَرْنا

منحصر کرنا، قیاس کرنا

مَحْمُول عَلَیہ

جس پر قیاس کیا جائے، جس پر اندازہ لگایا جائے

مَحْمُولَہ

لادا گیا، اٹھایا گیا

مَحْمُولات

محمول (رک) کی جمع

مَحْمِل

اُٹھانے کا آلہ، آلہء بار برداری

مَحامِل

محملیں ؛ ہودجیں

مُہمَل

چھوڑا ہوا، ترک کیا ہوا، متروک الاستعمال، فرسودہ

مَحْمِل بَدوش

محمل پر سوار ، رواں دواں ۔

مُہمَل عُذر

(قانون) عذر لنگ ، بے تکا بہانہ ؛ ایسا بیان جس سے ابہام پیدا ہو اور جو مقدمے کی کارروائی میں رکاوٹ کا باعث ہو ۔

مَحمِل نَشیں

محمل میں بیٹھنے والا، محل میں رہنے والا، عیش و آرام کی زندگی گزارنے والا، مجازاً: مجنوں کی معشوقہ لیلیٰ

مُہمَل گوئی

بے معنی شاعری، ایسی شاعری جس کا کوئی مفہوم نہ ہو، لا یعنی گفتگو

مَحْمِل کَش

محمل اُٹھانے والا ، ساربان

مُہمَل بَنا دینا

بے و قوف بنانا ، طنز و تمسخر کا نشانہ بنانا ۔

مُہمَل قَرار پانا

بے معنی ثابت ہونا ۔

مُہمَل نَوِیسی

بے معنی باتیں لکھنے کا عمل ، ایسی (ادبی) تحریر جس کا کوئی مفہوم نہ ہو ، لا یعنی تحریر ۔

مَحْمِلِ شامی

وہ محمل جو غلافِ کعبہ کے ساتھ حج کے موقعے پر ملک شام سے حجاز میں بھیجا جاتا تھا

مُہمَل بَنانا

بے اثر کرنا ، غیر موثر بنانا ؛ بے معنی بنانا ۔

مُہمَل ہونا

بے معنی و بے اثر ہو جانا ۔

مُہمَل گو

وہ شاعر جو بے معنی شعر کہتا ہو، جس کے شعر سے کوئی مطلب نہ نکلے

مَحْمِل آرا

محمل سجانے والا، اونٹ پر سواری کے لیے کاٹھی تیار کرنے والا۔

مُہْمَل ہو جانا

بے معنی و بے اثر ہو جانا ۔

مَحْمِل خالی

وہ محمل جو معشوق سے خالی ہو ؛ (مجازا ً) وہ دل جس میں عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم نہ ہو

مُہمَلِیَّت

مہمل ہونے کی کیفیت، بے مقصد یا بے معنی ہونے کی کیفیت

مُہمَلَہ

مہمل (فرہنگ عامرہ) خالی، معطل، مراد : (وہ حرف) جس پر نقطہ نہ ہو، غیر منقوط

مُہمَلات

بیہودگیاں، بیکار باتیں یا کام، بے سروپا باتیں نیز غیر منطقی باتیں

مُنہ مُلاحَظَہ

منھ دیکھے کا لحاظ ، ظاہری مروت ، لحاظ یا پاس ، رو رعایت ۔

مُہمَلِیات

(ادب) مزاح پیدا کرنے کا ایک طریقہ ، ادبی تحریر کا ایک انداز جس میں غیر منطقی یا بے سروپا باتوں کے ذریعے مزاح یا طنز پیدا کیا جاتا ہے انگریزی ادب میں اس کی مثال Limerick ہے ۔

مُرَکَّب تابِع مُہمَل

(قواعد) وہ بے معنی زائد لفظ جو کسی بامعنی لفظ کے ساتھ لگاتے ہیں، مثلاً: سچ مچ

تَابِع مُہْمَل

وہ بے معنی لفظ جو کسی بامعنی لفظ کے بعد بولا جاتا ہے بامعنی لفظ کے حرف اول کو عموماً واو وغیرہ سے بدل دیتے ہیں باقی حروف وہی ہوتے ہیں جو اصل لفظ میں پائے جاتے جیسے، چراغ وراغ، پانی وانی، کتاب وتاب وغیرہ۔ اس میں وراغ، وائی اور وتاب کا کوئی مطلب نہیں ہوتا ہے وہ مہمل ہیں لیکن بولے جاتے ہیں

حُرُوفِ مُہْمَل

(قواعد) وہ حروف جن پر نقطہ نہ ہو .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَحْمُول عَلَیہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَحْمُول عَلَیہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone