تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَحمِل نَشیں" کے متعقلہ نتائج

مَحْمِل

اُٹھانے کا آلہ، آلہء بار برداری

مَحْمِل کَش

محمل اُٹھانے والا ، ساربان

مَحْمِل بَدوش

محمل پر سوار ، رواں دواں ۔

مَحمِل نَشیں

محمل میں بیٹھنے والا، محل میں رہنے والا، عیش و آرام کی زندگی گزارنے والا، مجازاً: مجنوں کی معشوقہ لیلیٰ

مَحْمِل خالی

وہ محمل جو معشوق سے خالی ہو ؛ (مجازا ً) وہ دل جس میں عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم نہ ہو

مَحْمِل آرا

محمل سجانے والا، اونٹ پر سواری کے لیے کاٹھی تیار کرنے والا۔

مَحْمِلِ شامی

وہ محمل جو غلافِ کعبہ کے ساتھ حج کے موقعے پر ملک شام سے حجاز میں بھیجا جاتا تھا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَحمِل نَشیں کے معانیدیکھیے

مَحمِل نَشیں

mahmil-nashii.nमहमिल-नशीं

وزن : 2212

Roman

مَحمِل نَشیں کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت، واحد، مرکب لفظ

  • محمل میں بیٹھنے والا، عماری میں سوار ہونے والی ، (لیلیٰ)؛ محبوب جسکی تلاش کی جاتی ہو
  • محمل میں بیٹھنے والا، محل میں رہنے والا، عیش و آرام کی زندگی گزارنے والا، مجازاً: مجنوں کی معشوقہ لیلیٰ

شعر

Urdu meaning of mahmil-nashii.n

Roman

  • mahmil me.n baiThne vaala, ammaarii me.n savaar hone vaalii, (laila); mahbuub jiskii talaash kii jaatii ho
  • mahmil me.n baiThne vaala, mahl me.n rahne vaala, a.ish-o-aaraam kii zindgii guzaarne vaala, majaaznah majnuu.n kii maashuuqaa laila

English meaning of mahmil-nashii.n

Persian, Arabic - Adjective, Singular, Compound Word

  • the one who sitting in the palace, the one who living life of luxury, metaphorically: Laila the beloved of Majnun

महमिल-नशीं के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण, एकवचन, संयुक्त शब्द

  • महल में बैठने वाला, महल में रहने वाला, विलासिता का जीवन व्यतीत करने वाला, प्रतीकात्मक: मजनूँ की प्रेमिका लैला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَحْمِل

اُٹھانے کا آلہ، آلہء بار برداری

مَحْمِل کَش

محمل اُٹھانے والا ، ساربان

مَحْمِل بَدوش

محمل پر سوار ، رواں دواں ۔

مَحمِل نَشیں

محمل میں بیٹھنے والا، محل میں رہنے والا، عیش و آرام کی زندگی گزارنے والا، مجازاً: مجنوں کی معشوقہ لیلیٰ

مَحْمِل خالی

وہ محمل جو معشوق سے خالی ہو ؛ (مجازا ً) وہ دل جس میں عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم نہ ہو

مَحْمِل آرا

محمل سجانے والا، اونٹ پر سواری کے لیے کاٹھی تیار کرنے والا۔

مَحْمِلِ شامی

وہ محمل جو غلافِ کعبہ کے ساتھ حج کے موقعے پر ملک شام سے حجاز میں بھیجا جاتا تھا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَحمِل نَشیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَحمِل نَشیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone