تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَحْلُول" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَحْلُول کے معانیدیکھیے
مَحْلُول کے اردو معانی
صفت
-
گھلا ہوا، حل کیا ہوا
مثال - چینی اور پانی کا محلول شربت کہلاتا ہے
- مائع، رقیق
اسم، مذکر
- دو یا دو سے زیادہ اشیا کا یکساں آمیزہ جو مائع کی صورت میں ہو
شعر
درد آشوب خلش شبنم و تسکیں احرامؔ
بن کے محلول سر چشم نمودار ہوئے
گھل گئی بیتابیٔ دل وقت کے محلول میں
ضبط کے ٹھہرے ہوئے پانی میں پارہ مل گیا
ہم ہو گئے محلول اب اک دوسرے میں جان جاں
تا کس نہ گوید بعد ازیں من دیگرم تو دیگری
English meaning of mahluul
महलूल के हिंदी अर्थ
विशेषण
-
घुला हुआ, हल किया हुआ, विलीन
उदाहरण - चीनी और पानी का महलूल शरबत कहलाता है
- तरल, द्रव
संज्ञा, पुल्लिंग
- दो या दो से ज़्यादा चीज़ों का समान मिश्रण जो तरल पदार्थ के रूप में हो
مَحْلُول کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَحْلُول)
مَحْلُول
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔