تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَحْلَب" کے متعقلہ نتائج

مَحْلَب

جن٘گی شاہ دانے (Prunus serotina) کی چھال جو موسم خزاں میں جمع کی جاتی ہے کم عمر چھال چکنی سرخی مائل بھوری جس پر عرضی رخ میں طویل عدسی خانے ہوتے ہیں اور کسر دانہ دار زیادہ عمر کی چھال کھردری اور جوزی سرخ ، ذائقہ حابس ، ابازیری اور تلخ بو پانی کے ساتھ نقوع بنانے کے بعد کڑوے باداموں کی طرح کی ، لاط : Pruni Virginianae Cortex .

مَحل بنانا

محل کی تعمیر کرنا ؛ بیوی بنانا ، شادی کرنا

مَحَل بَنْوانا

قصر یا محل تعمیر کروانا ؛ محل بنانا (رک) کا تعدیہ

مَحَل بَن جانا

ٹھکانہ یا منزل مقصود ہونا

مَحَلِّ بَرکات

برکت یا جزا کی جگہ یا موقع

اردو، انگلش اور ہندی میں مَحْلَب کے معانیدیکھیے

مَحْلَب

mahlabमहलब

  • Roman
  • Urdu

مَحْلَب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جن٘گی شاہ دانے (Prunus serotina) کی چھال جو موسم خزاں میں جمع کی جاتی ہے کم عمر چھال چکنی سرخی مائل بھوری جس پر عرضی رخ میں طویل عدسی خانے ہوتے ہیں اور کسر دانہ دار زیادہ عمر کی چھال کھردری اور جوزی سرخ ، ذائقہ حابس ، ابازیری اور تلخ بو پانی کے ساتھ نقوع بنانے کے بعد کڑوے باداموں کی طرح کی ، لاط : Pruni Virginianae Cortex .

Urdu meaning of mahlab

  • Roman
  • Urdu

  • jangii shaah daane (Prunus serotina) kii chhaal jo mausim-e-Khazaa.n me.n jamaa kii jaatii hai kama.umar chhaal chiknii surKhii maa.il bhuurii jis par arzii ruKh me.n taviil adsii Khaane hote hai.n aur kasar daanaadaar zyaadaa umr kii chhaal khuradrii aur jozii surKh, zaayqaa haubs, ibaazerii aur talKh buu paanii ke saath naquu banaane ke baad ka.Dvii baadaamo.n kii tarah kii, laat ha Pruni Virginianae Cortex

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَحْلَب

جن٘گی شاہ دانے (Prunus serotina) کی چھال جو موسم خزاں میں جمع کی جاتی ہے کم عمر چھال چکنی سرخی مائل بھوری جس پر عرضی رخ میں طویل عدسی خانے ہوتے ہیں اور کسر دانہ دار زیادہ عمر کی چھال کھردری اور جوزی سرخ ، ذائقہ حابس ، ابازیری اور تلخ بو پانی کے ساتھ نقوع بنانے کے بعد کڑوے باداموں کی طرح کی ، لاط : Pruni Virginianae Cortex .

مَحل بنانا

محل کی تعمیر کرنا ؛ بیوی بنانا ، شادی کرنا

مَحَل بَنْوانا

قصر یا محل تعمیر کروانا ؛ محل بنانا (رک) کا تعدیہ

مَحَل بَن جانا

ٹھکانہ یا منزل مقصود ہونا

مَحَلِّ بَرکات

برکت یا جزا کی جگہ یا موقع

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَحْلَب)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَحْلَب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone