تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَحْکُوم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَحْکُوم کے معانیدیکھیے
مَحْکُوم کے اردو معانی
صفت
- حکم دیا یا کہا گیا
- (مجازاً) زیر فرمان، ماتحت، تابع
- (مجازاً) نوکر، غلام
- (مجازاً) رعیت، رعایا
- (طب) زیر اثر، متعلق
شعر
گھر بار چھوڑ کر وہ فقیروں سے جا ملے
چاہت نے بادشاہوں کو محکوم کر دیا
English meaning of mahkuum
Adjective
- restrained, controlled, curbed, bridled
- in subjection, under control, subject, the ruled, subordinate, subjugated, slave, servant
- under control, or authority, or subjection, or command
- subjected (to)
- ruled, governed
- ordained, decreed
- judicially condemned, sentenced
- enforced
- empowered
- invested with supreme power
महकूम के हिंदी अर्थ
مَحْکُوم کے مترادفات
مَحْکُوم سے متعلق کہاوتیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَحْکُوم)
مَحْکُوم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔