تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَحْکُوم" کے متعقلہ نتائج

حَجْم

جسامت، جُثّہ

حَجْمی

حجم سے منسوب یا متعلق، حجم کا

حَجْماََ

حجم کے مطابق، جسامت ک لحاظ سے

حَجْم پَیما

حجم ناپنے کا آلہ

حَجْم نِگار

(طب) عضو میں تغیّرات حجم کی پیمائش کرنے والا آلہ جس کے ذریعے عروق کے انقباض یا انبساط کی تخمین کی جاتی ہے، انگ Plethysmograph کا ترجمہ.

حَجْمی اِسْتِعْداد

حجم نمائی یا حجم برادری کی صلاحیت، وہ صلاحیت جس کا تعلق حجم سے ہو

حَجْم نِگاری

حجم نگار کا کام یا عمل

حَجْم بَڑھانا

(کسی داستان یا قصے کو) طول دینا، ضخامت زیادہ کرنا

حَجْم پَیْمائی صُراحی

گیس وغیرہ کا حجم ناپنے کا ظرف نُما آلہ

حَجْمی مِقْیاس

(طبیعیات) حجم کی پیمائش یا تخمینہ، حجم ناپنے کا ذریعہ یا پیمانہ

حَجْمِ ضَخِیْم

بہت زیادہ جسامت یا موٹائی

نَوعی حَجْم

(طبیعیات) کسی شے کے حجم مذکورہ کے وزن کا تناسب کسی اور شے کے اسی قدر حجم کے حوالے سے جسے معیار مان لیا گیا ہو

آلَۂِ حَجْم

(طب) کسی عضوسے ریاح بارد تحلیل کر نے کے لئے رکھتے ہیں، آلہؑ حجامت

مُسْتَقِل حَجْم کا گَیْس تَھرْما مِیٹَر

(طبیعیات) وہ گیس تھرمامیٹر جس میں گیس کا حجم برقرار رہتا ہے اور مطلق حرارت کے ساتھ اس کا دباؤ گھٹتا بڑھتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مَحْکُوم کے معانیدیکھیے

مَحْکُوم

mahkuumमहकूम

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: طب

اشتقاق: حَكَمَ

مَحْکُوم کے اردو معانی

صفت

  • حکم دیا یا کہا گیا
  • (مجازاً) زیر فرمان، ماتحت، تابع
  • (مجازاً) نوکر، غلام
  • (مجازاً) رعیت، رعایا
  • (طب) زیر اثر، متعلق

شعر

English meaning of mahkuum

Adjective

Noun, Masculine

  • slave, servant
  • subject; one under authority; a subordinate officer

महकूम के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • आदेश दिया या कहा गया
  • ( लाक्षणिक) जिस पर हुक्म चलाया जाए, शासित, अधीन, अधीनस्थ, वशीभूत
  • (लाक्षणिक) दास, गुलाम, आश्रित
  • ( लाक्षणिक) प्रजा, जनता, रिआया
  • (चिकित्सा) के प्रभाव में, के विषय में

संज्ञा, पुल्लिंग

مَحْکُوم کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَحْکُوم)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَحْکُوم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone