تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَحْکَمَہ" کے متعقلہ نتائج

شاسَن

حکومت، حکمرانی، نظم، حکم

شاسَن پَتْر

ایک تانبے کا تختہ یا پتر یا کاغذ وغیرہ جس پر ایک اشتہار یا اعلام لکھا جائے یا مشتہر کیا جائے یا چسپاں کیا جائے، سرکاری حکم نامہ

سَہْسَن

ہزار ، ہزار سے متعلق ، اکائی دہائی وغیرہ کی گِنتی میں ہزار کی گِنتی .

سَنگ شاسَن

وہ پتّھر کی سِل یا چھوٹا ٹکڑا جو گاؤں ، شہر یا قصبہ کی حدود متعین کرنے کے لیے نصب کرتے ہیں ، اکثر کوئی عبارت یا علاقے سے متعلق نشانی بھی تحریر ہوتی ہے.

راج شاسَن

شاہی فرمان ، بادشاہ کاحکم

شاسْنا

سزا دینا

سَہَس ناگْنی

(ہندو) پاتال کے ناگ لوک میں کالا ناگ رہتا ہے جس کے ہزار پھن ہوتے ہیں، اس کی ناگنیں بھی ہزار ہیں، ہندو دیومالا میں یہ ناگ اور ناگنیاں مقدس مانی جاتی ہیں

سُحَہ سَنْج

دَہ سَہْسَن

(ریاضی) شُمار میں دس ہزار

اردو، انگلش اور ہندی میں مَحْکَمَہ کے معانیدیکھیے

مَحْکَمَہ

mahkamaमहकमा

اصل: عربی

وزن : 212

جمع: مَحْکَمات

اشتقاق: حَكَمَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

مَحْکَمَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حکم کرنے کی جگہ، انصاف کرنے کی جگہ، عدالت، کچہری
  • سررشتہ، صیغہ، دفتر، شعبۂ جات، ڈپارٹمنٹ

    مثال محکمہ میں کچھ باب حکومت سے متعلق کاموں کو نمٹانے کا چل رہا ہے

  • دربار

شعر

Urdu meaning of mahkama

  • hukm karne kii jagah, insaaf karne kii jagah, adaalat, kachahrii
  • sar rishta, siiGa, daftar, shobaa-e-jaat, DipaarTmainT
  • darbaar

English meaning of mahkama

Noun, Masculine

महकमा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कचहरी, न्यायालय, अदालत
  • शासनिक दृष्टि से उसका कोई विशिष्ट विभाग, किसी विशिष्ट कार्य के लिए अलग किया हुआ विभाग, विभाग, डिपार्टमेंट (जैसे: चुंगी का महकमा, रजिस्टरी का महकमा )

    उदाहरण महकमा में कुछ बाब (अनुभाग) हुकूमत से मुतअल्लिक़ कामों को निमटाने का चल रहा है

  • सभा, दरबार

مَحْکَمَہ کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شاسَن

حکومت، حکمرانی، نظم، حکم

شاسَن پَتْر

ایک تانبے کا تختہ یا پتر یا کاغذ وغیرہ جس پر ایک اشتہار یا اعلام لکھا جائے یا مشتہر کیا جائے یا چسپاں کیا جائے، سرکاری حکم نامہ

سَہْسَن

ہزار ، ہزار سے متعلق ، اکائی دہائی وغیرہ کی گِنتی میں ہزار کی گِنتی .

سَنگ شاسَن

وہ پتّھر کی سِل یا چھوٹا ٹکڑا جو گاؤں ، شہر یا قصبہ کی حدود متعین کرنے کے لیے نصب کرتے ہیں ، اکثر کوئی عبارت یا علاقے سے متعلق نشانی بھی تحریر ہوتی ہے.

راج شاسَن

شاہی فرمان ، بادشاہ کاحکم

شاسْنا

سزا دینا

سَہَس ناگْنی

(ہندو) پاتال کے ناگ لوک میں کالا ناگ رہتا ہے جس کے ہزار پھن ہوتے ہیں، اس کی ناگنیں بھی ہزار ہیں، ہندو دیومالا میں یہ ناگ اور ناگنیاں مقدس مانی جاتی ہیں

سُحَہ سَنْج

دَہ سَہْسَن

(ریاضی) شُمار میں دس ہزار

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَحْکَمَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَحْکَمَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone