تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَہینَہ وار" کے متعقلہ نتائج

تَوانا

تن و توش والا، ہٹاکٹا، جسیم

تَوانائی

طاقت، زور، بل

تَوانائی بِالْفِعْل

(طبیعیات) توانائی جو کسی جسم کو اس کی حرکت کی وجہ سے حاصل ہو، انگ: Kinetic Energy.

تَوانائے مُطْلَق

(ف) مذکر۔ قادرمطلق، خدائے تعالیٰ

تَوانائی بَخْشنا

قوت دینا، طاقت پہن٘چانا، توانا کرنا

تَوانائی بِالْحَرْکَت

(ریاضی و طبیعیات) رک: توانائی بالفعل.

تازَہ تَوانا

موٹا تازہ، نوجوان اور مضبوط

نا تَوانا

کمزور ، ضعیف ، نربل ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَہینَہ وار کے معانیدیکھیے

مَہینَہ وار

mahiin-vaarमहीना-वार

وزن : 12121

مَہینَہ وار کے اردو معانی

صفت

  • ماہوار، ماہ بماہ، مہینا دار، ہر ماہ، ماہانہ ترتیب سے

English meaning of mahiin-vaar

Adjective

  • of or pertaining to month, monthly, every month

महीना-वार के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • माहवार, मासिक, हर माह, माहाना क्रम से

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَہینَہ وار)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَہینَہ وار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone