تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَحْفِل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَحْفِل کے معانیدیکھیے
مَحْفِل کے اردو معانی
اسم، مؤنث
-
لوگوں کے ملنے یا جمع ہونے کی جگہ، آدمیوں کا مجمع، مجلس، انجمن، بزم، سبھا
مثال - رقص و سرود کی محفل سجی ہوئی تھی لوگ بے خود ہو کر ناچ رہے تھے
- ملنے یا جمع ہونے کا وقت
- ناچنے گانے والوں کا طائفہ، ناچنے والوں کی جماعت
- محفل رقص
شعر
اس عالم ویراں میں کیا انجمن آرائی
دو روز کی محفل ہے اک عمر کی تنہائی
محبت کرنے والے کم نہ ہوں گے
تری محفل میں لیکن ہم نہ ہوں گے
سر محفل وہ پھر سے آ گئے ہیں آج بے پردہ
نہ جانے کون سی شے پھر مری تقسیم ہونی ہے
چراغ گھر کا ہو محفل کا ہو کہ مندر کا
ہوا کے پاس کوئی مصلحت نہیں ہوتی
English meaning of mahfil
Noun, Feminine
-
a place of assembling or congregating, assembly, congregation, congress, gathering, party, meeting, council, convention, sitting-place
Example - Raqs-o-surood ki mahfil saji hui thi log be-khud ho kar naach rahe the
- time of meeting or assembling
- chorus
- dance and song party, concert
महफ़िल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
-
संगीत समारोह या नाच-गाना होने का स्थान, आदमियों का मजमा, मजलिस, अंजुमन, बज़्म, सभा, जलसा, संगोष्ठी, जश्न
उदाहरण - रक़्स-ओ-सुरूद की महफ़िल सजी हुई थी लोग बेख़ुद हो कर नाच रहे थे
- मिलने या जमा होने का वक़्त
- संगीत समारोह या नाच-गाना होने का स्थान, नाचने गाने वालों की टोली या जमाअत, गायकदल, कोरसदल
- संगीत सभा, नृत्योत्सव सभा
مَحْفِل کے مترادفات
مَحْفِل سے متعلق محاورے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَحْفِل)
مَحْفِل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔