تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَحْفِل کی مَحْفِل اُٹھ جانا" کے متعقلہ نتائج

مَحْفِل کی مَحْفِل اُٹھ جانا

ساری محفل کا برخاست ہو جانا ، بزم کے تمام لوگوں کا چلے جانا ؛ زندہ باقی نہ رہنا

مَعْرِفَت کی مَحْفِل

(تصوف) وہ محفل جس میں ایسے اشعار گائے جائیں جن کے مضامین عرفانِ الٰہی کے ہوں ، محفل سماع

مَحْفِل جَم جانا

مجلس جمانا (رک) کا لازم ، مجلس منعقد ہونا ، محفل گرم ہونا ۔

تاروں کی مَحْفِل

نورانی محفل، عالی مرتبہ فنکار لوگوں کا اجتماع

مَحْفِل کی رَونَق

محفل کی جان ۔

مَحفِل کی مَحفِل

پوری محفل، تمام مجمع، سارے لوگ

مَحفِل بَھر جانا

محفل بدمزا کرنا ، محفل خراب کرنا

مَحفِل کی جان

تقریب میں سب سے نمایاں حیثیت کا مالک، جلسہ کا روح رواں، محفل کی رونق

اردو، انگلش اور ہندی میں مَحْفِل کی مَحْفِل اُٹھ جانا کے معانیدیکھیے

مَحْفِل کی مَحْفِل اُٹھ جانا

mahfil kii mahfil uTh jaanaaमहफ़िल की महफ़िल उठ जाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مَحْفِل کی مَحْفِل اُٹھ جانا کے اردو معانی

  • ساری محفل کا برخاست ہو جانا ، بزم کے تمام لوگوں کا چلے جانا ؛ زندہ باقی نہ رہنا

Urdu meaning of mahfil kii mahfil uTh jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • saarii mahfil ka barKhaast ho jaana, bazam ke tamaam logo.n ka chale jaana ; zindaa baaqii na rahnaa

महफ़िल की महफ़िल उठ जाना के हिंदी अर्थ

  • सारी महफ़िल का बर्ख़ास्त हो जाना, बज़म के तमाम लोगों का चले जाना , ज़िंदा बाक़ी ना रहना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَحْفِل کی مَحْفِل اُٹھ جانا

ساری محفل کا برخاست ہو جانا ، بزم کے تمام لوگوں کا چلے جانا ؛ زندہ باقی نہ رہنا

مَعْرِفَت کی مَحْفِل

(تصوف) وہ محفل جس میں ایسے اشعار گائے جائیں جن کے مضامین عرفانِ الٰہی کے ہوں ، محفل سماع

مَحْفِل جَم جانا

مجلس جمانا (رک) کا لازم ، مجلس منعقد ہونا ، محفل گرم ہونا ۔

تاروں کی مَحْفِل

نورانی محفل، عالی مرتبہ فنکار لوگوں کا اجتماع

مَحْفِل کی رَونَق

محفل کی جان ۔

مَحفِل کی مَحفِل

پوری محفل، تمام مجمع، سارے لوگ

مَحفِل بَھر جانا

محفل بدمزا کرنا ، محفل خراب کرنا

مَحفِل کی جان

تقریب میں سب سے نمایاں حیثیت کا مالک، جلسہ کا روح رواں، محفل کی رونق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَحْفِل کی مَحْفِل اُٹھ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَحْفِل کی مَحْفِل اُٹھ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone