تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَحْفِل حَیات" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَحْفِل حَیات کے معانیدیکھیے
مَحْفِل حَیات کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- دنیا والوں کا مجمع یا دنیا کے لوگ ، زندگی کی رونق ؛ مراد : دنیا
شعر
تاریک ہو نہ جائے کہیں محفل حیات
اب آندھیوں کا زور ہے شمع حیات پر
میں محفل حیات میں حیران سا رہا
ہر ایک کی نگاہ میں انجان سا رہا
اے راجؔ راس آ نہ سکی محفل حیات
ہم آ گئے تھے کس کی اجازت لئے بغیر
English meaning of mahfil-e-hayaat
Noun, Feminine
- congregation, assembly of life
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَحْفِل حَیات)
مَحْفِل حَیات
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔