تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَحبُوس" کے متعقلہ نتائج

مَحبُوس

قید کیا گیا، قیدی، اسیر، مقید، بند

مَحبُوس ہونا

قیدی ہونا، مقید ہونا، کسی جگہ میں بند ہو جانا، حبسِ بے جا میں ہونا

مَحبُوس رَہنا

مقید رہنا ، اسیر رہنا ، حبس بے جا میں ہونا ۔

مَحبُوس خانَہ

قید خانہ، جیل خانہ، بندی خانہ

مَحبُوسی

محبوس ہونا ، اسیری ، قید ۔

مَحبُوس گیس

(طبیعیات) جذب شدہ گیس ، گیس جو کسی مائع وغیرہ سے جذب کی گئی ہو (انگ : Occluded Gas) ۔

مَحبُوس سَنَد

mittimus, warrant of commitment to prison

مَحبُوس کَرنا

قید کرنا ، زندان میں ڈالنا ، قیدی بنانا ، کسی کو کسی جگہ بند کر دینا ۔

مَحبُوسِیَّت

محبوس ہونا ، قید ہونا ، اسیری ۔

مَحبُوس رَکھنا

قید میں رکھنا ، اسیر رکھنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَحبُوس کے معانیدیکھیے

مَحبُوس

mahbuusमहबूस

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: حَبَسَ

  • Roman
  • Urdu

مَحبُوس کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • قید کیا گیا، قیدی، اسیر، مقید، بند
  • اسیری کا پابند، قید میں بند
  • (طبیعیات) بند کیا ہوا، روکا ہوا، جذب کیا ہوا (گیس وغیرہ)

شعر

Urdu meaning of mahbuus

  • Roman
  • Urdu

  • qaid kiya gayaa, qaidii, asiir, muqayyad, band
  • asiirii ka paaband, qaid me.n band
  • (tabiiayaat) band kyaa hu.a, rokaa hu.a, jazab kyaa hu.a (gais vaGaira)

English meaning of mahbuus

Adjective, Masculine

  • captive, prisoner,
  • confined, frenzied, detained, arrested, jailed, incarcerated

महबूस के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • कैद में पड़ा हुआ, कारावासी, बंदी, बंधवा, क़ैदी, बंद किया हुआ, रोका हुआ, ज्ज़ब किया हुआ

مَحبُوس کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَحبُوس

قید کیا گیا، قیدی، اسیر، مقید، بند

مَحبُوس ہونا

قیدی ہونا، مقید ہونا، کسی جگہ میں بند ہو جانا، حبسِ بے جا میں ہونا

مَحبُوس رَہنا

مقید رہنا ، اسیر رہنا ، حبس بے جا میں ہونا ۔

مَحبُوس خانَہ

قید خانہ، جیل خانہ، بندی خانہ

مَحبُوسی

محبوس ہونا ، اسیری ، قید ۔

مَحبُوس گیس

(طبیعیات) جذب شدہ گیس ، گیس جو کسی مائع وغیرہ سے جذب کی گئی ہو (انگ : Occluded Gas) ۔

مَحبُوس سَنَد

mittimus, warrant of commitment to prison

مَحبُوس کَرنا

قید کرنا ، زندان میں ڈالنا ، قیدی بنانا ، کسی کو کسی جگہ بند کر دینا ۔

مَحبُوسِیَّت

محبوس ہونا ، قید ہونا ، اسیری ۔

مَحبُوس رَکھنا

قید میں رکھنا ، اسیر رکھنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَحبُوس)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَحبُوس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone