تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَحبُوب خُدا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَحبُوب خُدا کے معانیدیکھیے
مَحبُوب خُدا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- خدا کا پیارا، محمدؐ
شعر
کیا بیاں رتبۂ اعلائے علی کو میں کروں
سیر معراج کی محبوب خدا سے پہلے
یہ نسبت عشق کی بے رنگ لائے رہ نہیں سکتی
جو محبوب خدا کا ہے وہ محبوب خدا ہوگا
محبوب خدا نے تجھے نایاب بنایا
قد سرو کیا رخ گل مہتاب بنایا
English meaning of mahbuub-e-KHudaa
Noun, Masculine
- beloved of God, Prophet Mohammad
महबूब-ए-ख़ुदा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- ख़ुदा का प्यारा, पैग़म्बर मोहम्मद
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَحبُوب خُدا)
مَحبُوب خُدا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔