تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"maharanee" کے متعقلہ نتائج

maharanee

تواریخ: مہاراجہ کی بیوی یا بیوہ [ ہند].

مَہرانَہ

مہروں کے رہنے کی جگہ، محلہ یا گاؤں

ماہودانہ

طب: حب الملوک، جمال گوٹا، ایک دست آور دوا

مُہرانَہ

سرکاری فیس یا نذرانہ جو کسی کاغذ پر سرکاری مہر لگانے کی بابت دیا جائے، گواہی دینے کی اجرت

مَہارانا

رک : مہاراجا ، بڑا رانا ، بڑا راجہ

ماہِرانَہ

مہارت سے ، ماہر کی طرح ، استادانہ ، ہنرمندانہ۔

مِہر آنا

پیار آنا ۔

مُہرا آنا

۔آوازہ کسنا۔ طنز کی بات کہنا۔ ؎

مُہارنی

پہاڑے اور گنتی جو مدرسے کا خلیفہ (مانیٹر) بیچ میں کھڑا ہو کر پہلے خود کہتا ہے بعد میں سب بچے دہراتے ہیں، رٹ، گردان، یوں پڑھتے ہیں جیسے مہارنی پڑھ رہے ہوں

مُہرے آنا

سامنے آنا ، زد پر آنا ، آگے آنا ، اپنے آپ کو ہار جیت کے لیے پیش کرنا ۔

مَہا رانی

راجہ یا رانا کی بڑی استری، بڑی رانی، مراد: بڑے مرتبے کی عورت

maharanee کے لیے اردو الفاظ

maharanee

maharanee کے اردو معانی

اسم

  • تواریخ: مہاراجہ کی بیوی یا بیوہ [ ہند].

maharanee के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • तवारीख़ : महाराजा की बीवी या बेवा [हिंद]

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

maharanee

تواریخ: مہاراجہ کی بیوی یا بیوہ [ ہند].

مَہرانَہ

مہروں کے رہنے کی جگہ، محلہ یا گاؤں

ماہودانہ

طب: حب الملوک، جمال گوٹا، ایک دست آور دوا

مُہرانَہ

سرکاری فیس یا نذرانہ جو کسی کاغذ پر سرکاری مہر لگانے کی بابت دیا جائے، گواہی دینے کی اجرت

مَہارانا

رک : مہاراجا ، بڑا رانا ، بڑا راجہ

ماہِرانَہ

مہارت سے ، ماہر کی طرح ، استادانہ ، ہنرمندانہ۔

مِہر آنا

پیار آنا ۔

مُہرا آنا

۔آوازہ کسنا۔ طنز کی بات کہنا۔ ؎

مُہارنی

پہاڑے اور گنتی جو مدرسے کا خلیفہ (مانیٹر) بیچ میں کھڑا ہو کر پہلے خود کہتا ہے بعد میں سب بچے دہراتے ہیں، رٹ، گردان، یوں پڑھتے ہیں جیسے مہارنی پڑھ رہے ہوں

مُہرے آنا

سامنے آنا ، زد پر آنا ، آگے آنا ، اپنے آپ کو ہار جیت کے لیے پیش کرنا ۔

مَہا رانی

راجہ یا رانا کی بڑی استری، بڑی رانی، مراد: بڑے مرتبے کی عورت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (maharanee)

نام

ای-میل

تبصرہ

maharanee

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone