تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَحَلّی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَحَلّی کے معانیدیکھیے
مَحَلّی کے اردو معانی
اسم، مذکر
- خواجہ سرا جو شاہی حرم سرا میں رہتا ہے اور خدمت نظارت پر مامور ہوتا ہے، وہ نامرد یا مخنث آدمی جو بادشاہوں کے محلوں میں آنے جانے کا مجاز ہوتا ہے، خواجہ سرا، ناظر
صفت
- محل کے متعلق
English meaning of mahallii
Noun, Masculine
- an eunuch in the service of royal family having an authority to move freely to all parts of palace
Adjective
- related to Mahal
महल्ली के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- नरदारा या हिजड़ा जो रनवास में रहता है और देख-रेख की सेवा पर नियुक्त होता है, ख़्वाजा सरा
विशेषण
- महल के संबंधित
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَحَلّی)
مَحَلّی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔