تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَحَلَّہ دار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَحَلَّہ دار کے معانیدیکھیے
مَحَلَّہ دار کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت، مذکر
- محلے والا، (مجازاً) محلے کا چودھری یا مکھیا، میرمحلہ، محلے کا بڑا آدمی
- انگریزی شہروں میں میر بلدہ سے دوسرے درجے کا عہدہ دار
- کسی محلے کا رہنے والا، ایک محلے کا رہنے والا، ہم محلہ، جس کا گھر بار ہو
- بھنگی، مہتر، خاکروب
English meaning of mahalla-daar
Persian, Arabic - Adjective, Masculine
- neighbour, resident of the same ward
- resident of the same quarter
- headman of a quarter
महल्ला-दार के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण, पुल्लिंग
- मोहल्ले का बड़ा आदमी-चौधरी या मुखिया आदि
- भंगी, मेहतर
- मोहल्लेवाला, पड़ोसी-पड़ोसिन, एक मुहल्ले का रहने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَحَلَّہ دار)
مَحَلَّہ دار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔