تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَحَلِّ اِسْتِعْمال" کے متعقلہ نتائج

اِسْتِعْمال

عمل میں لانا، برتنا، کام میں لانا

اِسْتِعْمال کَرْدَہ

استعمال شدہ

اِسْتِعْمالی

استعمال کے قابل، روزانہ برتا جانے والا

اِسْتِعْمال کرنا

use, apply

اِستِعْمال میں ہونا

be in use

اِشْتِمال

شمول، شرکت، شامل ہونا

اِسْتِعْمالی چاوَل

a kind of good quality rice which is used after storing for some time

اِسْتِعمال شُدَہ

used, old, worn out, second-hand

اِشْتِمالِ آراضی

بکھری ہوئی زرعی ملکیت کو ایک جگہ جمع کردینا .

اِشْتِمالِ اَراضی

چک بندی، مختلف کھیتوں کی زمیں کو ملاکر اکٹھا کر دینا

اِسْتِمالَہ

استمالت (رک) کی تخفیف

اِشْتِمالی

اشتعال نمبر ۱ (رک) سے منسوب .

اِسْتِمالَت

دل جوئی، تالیف قلب، (کسی کو) اچھے سلوک وعمل سے اپنی طرف مائل کرنا، خوشامد

اِشْتِمالِیَت

ایک ایسے معاشرے کا حامی نظریہ جس میں شخصی ملکیت کو ختم کر کے املاک کو قوم کی مشترکہ ملک بنایا جائے، قوم کے ہر فرد کو اپنی لیاقت کے مطابق کام کرنے اور ضرورت کے مطابق حصہ پانے کے استحقاق کا مسلک، کمیونزم

زِیرِ اِسْتِعمال

استعمال میں آنے والی چیزیں، استعمال کی جانے والے دوائیں

طُرُقِ اِسْتِعْمال

برتنے کا انداز ، رواج کے مطابق ، دستور کے مطابق کام .

ناقابِلِ اِسْتِعْمال

غير کار آمد، نا کارہ، جو کام کا نہ ہو، ناکارہ

قابِلِ اِسْتِعْمال

جس کو استعمال کیا جا سکے، جو استعمال کے لائق ہو

قَلِیلُ الْاِسْتِعْمال

کم استعمال ہونے والا .

مَقطُوعُ الاِستِعمال

استعمال سے الگ ، غیر مستعمل ۔

خارِج اَزْ اِسْتِعْمال

بیکار، ناقابل استعمال

کَثْرَتِ اِسْتِعْمال

بہت زیادہ استعمال ، بہت زیادہ کام میں لانا ، زیادہ برتنا.

تَرْکِیب اِسْتِعْمال

کسی دوا وغیرہ کو استعمال کرنے کا طریقہ اور ہدایات.

مَحَلِّ اِسْتِعْمال

استعمال کرنے یا برتنے کا موقع ، طریقہء استعمال ، برتنے کا طریقہ

کَثِیرُ الْاِسْتِعْمال

بہت زیادہ کام میں آنے والا، بہت زیادہ برتا جانے والا

مَتْرُوک الاِستِعمال

جو استعمال میں نہ ہو، جس کا استعمال ترک کر دیا گیا ہو

باعِثِ اِسْتِعْمال

reason for use

مَہجُورُ الاِستِعمال

جو استعمال ہونے سے رہ گیا ہو ، متروک الاستعمال ۔

ہَلْدی اَور گُڑ اِسْتِعمال کَرنا

(ہلدی اور گڑ کھا کر) چوٹ کا علاج کرنا ؛ مراد : بہت مار کھانا .

نُدرَتِ اِشتِمال

جس میں ندرت شامل ہو ، نادر ، انوکھا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَحَلِّ اِسْتِعْمال کے معانیدیکھیے

مَحَلِّ اِسْتِعْمال

mahall-e-iste'maalमहल्ल-ए-इस्ते'माल

وزن : 1222221

Roman

مَحَلِّ اِسْتِعْمال کے اردو معانی

  • استعمال کرنے یا برتنے کا موقع ، طریقہء استعمال ، برتنے کا طریقہ

Urdu meaning of mahall-e-iste'maal

Roman

  • istimaal karne ya baratne ka mauqaa, tariika-e-istimaal, baratne ka tariiqa

English meaning of mahall-e-iste'maal

  • place or mode of use

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِسْتِعْمال

عمل میں لانا، برتنا، کام میں لانا

اِسْتِعْمال کَرْدَہ

استعمال شدہ

اِسْتِعْمالی

استعمال کے قابل، روزانہ برتا جانے والا

اِسْتِعْمال کرنا

use, apply

اِستِعْمال میں ہونا

be in use

اِشْتِمال

شمول، شرکت، شامل ہونا

اِسْتِعْمالی چاوَل

a kind of good quality rice which is used after storing for some time

اِسْتِعمال شُدَہ

used, old, worn out, second-hand

اِشْتِمالِ آراضی

بکھری ہوئی زرعی ملکیت کو ایک جگہ جمع کردینا .

اِشْتِمالِ اَراضی

چک بندی، مختلف کھیتوں کی زمیں کو ملاکر اکٹھا کر دینا

اِسْتِمالَہ

استمالت (رک) کی تخفیف

اِشْتِمالی

اشتعال نمبر ۱ (رک) سے منسوب .

اِسْتِمالَت

دل جوئی، تالیف قلب، (کسی کو) اچھے سلوک وعمل سے اپنی طرف مائل کرنا، خوشامد

اِشْتِمالِیَت

ایک ایسے معاشرے کا حامی نظریہ جس میں شخصی ملکیت کو ختم کر کے املاک کو قوم کی مشترکہ ملک بنایا جائے، قوم کے ہر فرد کو اپنی لیاقت کے مطابق کام کرنے اور ضرورت کے مطابق حصہ پانے کے استحقاق کا مسلک، کمیونزم

زِیرِ اِسْتِعمال

استعمال میں آنے والی چیزیں، استعمال کی جانے والے دوائیں

طُرُقِ اِسْتِعْمال

برتنے کا انداز ، رواج کے مطابق ، دستور کے مطابق کام .

ناقابِلِ اِسْتِعْمال

غير کار آمد، نا کارہ، جو کام کا نہ ہو، ناکارہ

قابِلِ اِسْتِعْمال

جس کو استعمال کیا جا سکے، جو استعمال کے لائق ہو

قَلِیلُ الْاِسْتِعْمال

کم استعمال ہونے والا .

مَقطُوعُ الاِستِعمال

استعمال سے الگ ، غیر مستعمل ۔

خارِج اَزْ اِسْتِعْمال

بیکار، ناقابل استعمال

کَثْرَتِ اِسْتِعْمال

بہت زیادہ استعمال ، بہت زیادہ کام میں لانا ، زیادہ برتنا.

تَرْکِیب اِسْتِعْمال

کسی دوا وغیرہ کو استعمال کرنے کا طریقہ اور ہدایات.

مَحَلِّ اِسْتِعْمال

استعمال کرنے یا برتنے کا موقع ، طریقہء استعمال ، برتنے کا طریقہ

کَثِیرُ الْاِسْتِعْمال

بہت زیادہ کام میں آنے والا، بہت زیادہ برتا جانے والا

مَتْرُوک الاِستِعمال

جو استعمال میں نہ ہو، جس کا استعمال ترک کر دیا گیا ہو

باعِثِ اِسْتِعْمال

reason for use

مَہجُورُ الاِستِعمال

جو استعمال ہونے سے رہ گیا ہو ، متروک الاستعمال ۔

ہَلْدی اَور گُڑ اِسْتِعمال کَرنا

(ہلدی اور گڑ کھا کر) چوٹ کا علاج کرنا ؛ مراد : بہت مار کھانا .

نُدرَتِ اِشتِمال

جس میں ندرت شامل ہو ، نادر ، انوکھا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَحَلِّ اِسْتِعْمال)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَحَلِّ اِسْتِعْمال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone