تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَحَل" کے متعقلہ نتائج

رَقَم

تحریر، نوشتہ، خط، لکھا ہوا (جملہ یا عبارت)، مکتوب

رَقَم وار

تفصیل وار (سلسلے کے ساتھ)

رَقَم طَراز

لِکھنے والا

رَقَم پَزِیر

رَقَم جوڑنا

(بیوپار) رک : رقم مِلانا .

رَقم ہونا

لکھا جانا، اِندراج عمل میں آنا

رَقَم زَن

رقم طراز، رقم سنج، لکھنے والا، محرر، کاتب

رَقَم اُوڑانا

دولت ضائع کرنا ، بے جا خرچ کرنا.

رَقَم زَدَہ

لکھا ہوا ، تحریر کردہ.

رَقَم دَبانا

(بیوپار) قرضے یا کسی چیز کی واجب الادا رقم نہ دینا ، روک لینا ، اِنکاری ہونا.

رَقَم کَرْنا

لکھائی کام کو عملی جامہ پہنانا، لکھنا، تحریر یا درج کرنا

رَقَم اُٹْھنا

(بیوپار) کسی چیز کا اصل سرمایہ حاصل ہو جانا ، پُوری رقم وصول ہو جانا.

رَقَم مارنا

(بیوپار) رقم واجب الادا دینے سے اِنکاری ہونا یا نہ دینا.

رَقَم شُدَہ

رک : رقم زدہ.

رَقَم کھانا

(بیوپار) رقم دینے سے اِنکار کرنا.

رَقََم جَمْع

(محصولات) وصول شدہ رقم

رَقَم ڈُوبْنا

تجارت: ضائع ہو جانا، نُقصان ہونا

رَقَم کاٹْنا

خوب مال پیدا کرنا.

رَقَم چَلْنا

حساب ہونا.

رَقَم بَھرْنا

جُرمانہ دینا.

رَقَم ڈُبونا

دولت کو ضائع کرنا ، اپنا نُقصان کرنا.

رَقَم اَینٹھنا

زبردستی اور دھوکا دھڑی سے پیسا لینا

رَقَم مِلانا

(بیوپار) نقدی کا جمع خرچ دیکھنا ، نقدی آمدنی کا حِساب لگانا.

رَقَم جھونکنا

سرمایہ لگنا ، نُقصان کی سرمایہ کاری کرنا بغیر سوچے سمجھے روپیہ خرچ کرنا.

رَقَم لَگانا

(بیوپار) کاروبار میں رقم خرچ کرنا یا پھیلانا.

رَقَم اُتارْنا

تجارت: کسی کا آتا دینا، قرضہ ادا کرنا

رَقَم چِیرْنا

بلا استحقاق نقدی وصول کرنا (عموماً دھوکے یا جعلسازی سے) .

رَقَم کَٹ گَئی

بہت روپیہ چوری ہو گیا یا صرف ہوگیا.

رَقَم کھینچْنا

(تصوّف) عبادت قبول ہونے کا نِشان لگانا.

رَقَمِ اَوَّل

خُدا کا تخت ، کُرسی.

رَقَم پَٹیلْنا

کسی سے مُفت رقم حاصل کرنا.

رَقَم نِکالْنا

(بیوپار) کسی کے ذمہ رقم واجب الادا بتانا.

رَقَم گُھمانا

ناجائز طریقے سے کسی کا روپیہ پیسہ ہتھیا لینا.

رَقَمِ سَوائی

وہ آمدنی جو علاوہ لگان کے زمیندار کو وصول ہوتی ہے.

رَقَمِ سائِر

وہ آمدنی جو علاوہ لگان کے زمیندار کو وصول ہوتی ہے.

رَقَم طَراز ہونا

رَقَم اَینٹْھ لینا

غلط طریقہ سے روپیہ حاصل کرنا ، زبردستی کسی سے مال چھین لینا.

رَقَمِ خام

رقمِ خام: وہ رقم ہے جس میں سے رقم اِخراجاتِ لازمی ہنوز منہا نہ ہو کے سالم رہے پس یہ رقم بھی گویا اصل ہے.

رَقَم صاف کَر دینا

کسی کا پیسہ ناجائز طریقے سے اپنے قبضے میں کر لینا.

رَقَم سَن٘ج

رقمطراز، لِکھنے والا، مصنف

رَقَمی

رقم سے متعلق، رقم، تحریری، لِکھاہوا، قلمی

رَقَم سُود پَر چَلانا

راقِم

مصنف، منشی، لکھنے والا، مراسلہ نگار، خامہ فرسا، نویسندہ

رَقَم بَرابَر ہونا

(بیوپار) لین دین کا حِساب برابر ہو جانا.

رَقِیم

۱. لِکھی ہوئی چیز ، رقم کی ہوئی ، تحریر.

رَقَمِ مَجْہُول

رَقَمی گِرَفْت

دولت کا اثر، مال و دولت سے مرعوب ہونے کی کیفیت

رَقَمِ مُطْلَق

(ریاضی) پُورا عدد.

رَقَمیں مَروڑْنا

اچھا کھانا کھانا ، دعوت اُڑانا ، مزے اُڑانا ، عیش اُڑانا.

راقِمُ الْحُرُوف

تحریر، خط یا مضمون لِکھنے والا (عموماً لکھنے والا اپنی ذات کے لیے اِستعمال کرتا ہے)

رَقِیمَۂ وِداد

نیازمند کے بجائے خط کے آخر میں نام سے پہلے لکھتے ہیں.

requiem

ماتمی موسیقی

رَقِیمَۂ اَوَّل

خدا کا تخت ، کُرسی.

رُقُوم

۱. بہت روپیہ پیسہ.

رَقِیمَۂ نِیاز

رک : رقیمۂ وِداد .

رَقائِم

راقِمُ السُّطُور

رک راقم الحروف.

رَقِیمَہ

خط، رقعہ، مکتوب، چھٹّی، نوشتہ

راقِمَہ

داڑِم

انار، انار کا درخت

اردو، انگلش اور ہندی میں مَحَل کے معانیدیکھیے

مَحَل

mahalमहल

اصل: عربی

وزن : 12

مَحَل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اترنے کی جگہ، مقام، منزل، ٹھہرنے کی جگہ، ٹھکانا
  • موقع، وقت، جگہ
  • بادشاہوں، راجاؤں یا نوابوں کا عالی شان مکان، ایوان، قصر نیز بادشاہوں وغیرہ کا زنانہ مکان، حرم

    مثال - قلی قطب شاہ نے مشاعروں کے لیے دربار کو ناموزوں خیال کرتے ہوئے ایک الگ محل تعمیر کرا دیا

  • (مجازاً) ملکہ، رانی، بیگم، کسی بڑے آدمی کی بیوی
  • ملکاؤں کے لقب میں بطور لاحقہ ء مستعمل، جیسیے: ممتاز محل، زینت محل وغیرہ
  • (مجازاً) قدر و منزلت

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مَہل

آسانی سے، آہستگی سے، آہستہ روی سے، نیز آہستہ چلنے والا

شعر

English meaning of mahal

Noun, Masculine

महल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • उतरने की जगह, जगह, मंज़िल, ठहरने की जगह, ठिकाना
  • मौक़ा, वक़्त, स्थान
  • बादशाहों, राजाओं या नवाबों का भव्य मकान, शाहीमहल, महल अथवा बादशाहों इत्यादि का स्त्रियों का मकान, अंतःपुर अथवा रनिवास

    उदाहरण - क़ुली क़ुतुब शाह ने मुशाइरों के लिए दरबार को ना-मौज़ूँ (अनुचित) ख़याल करते हुए एक अलग महल तामीर करा दिया

  • (लाक्षणिक) वह स्त्री जो सत्ता के सिंहासन पर विराजमान हो, रानी, बेगम, किसी बड़े आदमी की पत्नी
  • महारानियों की उपाधि में प्रत्यय के रूप में प्रयुक्त, जैसे: मुमताज़ महल, ज़ीनत महल इत्यादि
  • (लाक्षणिक) सम्मान और प्रशंसा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَحَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَحَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone