تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَحَل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَحَل کے معانیدیکھیے
مَحَل کے اردو معانی
اسم، مذکر
- اترنے کی جگہ، مقام، منزل، ٹھہرنے کی جگہ، ٹھکانا
- موقع، وقت، جگہ
-
بادشاہوں، راجاؤں یا نوابوں کا عالی شان مکان، ایوان، قصر نیز بادشاہوں وغیرہ کا زنانہ مکان، حرم
مثال - قلی قطب شاہ نے مشاعروں کے لیے دربار کو ناموزوں خیال کرتے ہوئے ایک الگ محل تعمیر کرا دیا
- (مجازاً) ملکہ، رانی، بیگم، کسی بڑے آدمی کی بیوی
- ملکاؤں کے لقب میں بطور لاحقہ ء مستعمل، جیسیے: ممتاز محل، زینت محل وغیرہ
- (مجازاً) قدر و منزلت
شعر
خون مزدور کا ملتا جو نہ تعمیروں میں
نہ حویلی نہ محل اور نہ کوئی گھر ہوتا
یہ محبت کے محل تعمیر کرنا چھوڑ دے
میں بھی شہزادہ نہیں ہوں تو بھی شہزادی نہیں
حالات سے خوف کھا رہا ہوں
شیشے کے محل بنا رہا ہوں
ترے محل میں ہزاروں چراغ جلتے ہیں
یہ میرا گھر ہے یہاں دل کے داغ جلتے ہیں
یہ محل یہ مال و دولت سب یہیں رہ جائیں گے
ہاتھ آئے گی فقط دو گز زمیں مرنے کے بعد
English meaning of mahal
Noun, Masculine
- location, place
- mahal, palatial building, mansion
- opportunity, often
- time
- place (in general;but orig.'place of alighting, or of abiding'), position, situation
- occasion, opportunity
- harem, seraglio
- sovereign's consort
- consort of a king, a queen (from the fact of each queen occupying a separate palace)
-
abode, residence, house, building, palace
Example - Quli Qutub Shah ne mushaeron ke liye darbar ko na-mauzun (unsuitable) khayal karte hue ek alag mahal tamir kara diya
- (Metaphorically) the wife of a noble
- hall, or chamber (of a grandee's residence )
- post, station
- district, quarter
- opportune moment
- (Metaphorically) value
महल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- उतरने की जगह, जगह, मंज़िल, ठहरने की जगह, ठिकाना
- मौक़ा, वक़्त, स्थान
-
बादशाहों, राजाओं या नवाबों का भव्य मकान, शाहीमहल, महल अथवा बादशाहों इत्यादि का स्त्रियों का मकान, अंतःपुर अथवा रनिवास
उदाहरण - क़ुली क़ुतुब शाह ने मुशाइरों के लिए दरबार को ना-मौज़ूँ (अनुचित) ख़याल करते हुए एक अलग महल तामीर करा दिया
- (लाक्षणिक) वह स्त्री जो सत्ता के सिंहासन पर विराजमान हो, रानी, बेगम, किसी बड़े आदमी की पत्नी
- महारानियों की उपाधि में प्रत्यय के रूप में प्रयुक्त, जैसे: मुमताज़ महल, ज़ीनत महल इत्यादि
- (लाक्षणिक) सम्मान और प्रशंसा
مَحَل سے متعلق محاورے
مَحَل کے قافیہ الفاظ
مَحَل کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَحَل)
مَحَل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔