تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَہا دان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَہا دان کے معانیدیکھیے
اصل: سنسکرت
موضوعات: ہندو
مَہا دان کے اردو معانی
اسم، مذکر
- پران کے مطابق سونے کی گائے یا گھوڑا وغیرہ یا روئے زمین پر موجود دوسری اشیا کا صدقہ جس سے بہشت کی حصولیابی ہوتی ہے، سولہ چیزوں کا صدقہ جو بہت پرتاثیر سمجھا جاتا ہے، بڑا دان
- قدیم روایت کے بنیاد پر خسوف وغیرہ کے موقع پر ڈوموں، چماروں جیسی رذیل قوموں کو کیا جانے والا صدقہ و خیرات
English meaning of mahaa-daan
Noun, Masculine
- an epithet of certain valuable gifts or the giving of different kinds of valuable presents to the priests or name given to various traditional gifts (sixteen such gifts are particularly enumerated), a great gift
- a gift made to leather-workers, cremation-workers at certain times i.e.: at the time of eclipse etc.
महादान के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَہا دان)
مَہا دان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔