تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَہا" کے متعقلہ نتائج

قَرابَت

خونی رشتہ، خویشی، رشتہ داری، نسبی نزدیکی

قَرابَتی

رشتے کا، یگانہ، رشتہ دار، عزیز

قَرابَتَین

ماں اور باپ دونوں طرف کی رشتہ داری .

قَرابَت دار

رشتہ دار، ناتہ دار، قریبی رشتہ دار

قَرَابَتیں

قربت، نزدیکی

قَرابَت ہونا

رشتہ داری ہونا .

قَرابَت داری

رشتہ داری، ناتے داری

قَرابَت مَنْد

رشتہ دار .

قَرابَت کَرنا

رشتہ داری کرنا، رشتہ داری استوار کرنا

قَرابَت مَنْدی

رشتہ داری .

قَرابَت رَکْھنا

رشتہ رکھنا، رشتہ داری نبھانا

قَرابَت ٹَھہَرنا

رشتہ داری ہونا، نسبت قرار پانا

قَرابَتِ قَرِیب

قریب کا رشتہ .

قَرابَتِ نِسْبَتی

یک جدی خویشاوندی .

قَرابَتِ طَرَفی

وہ رشتہ داری جو دادا کی طرف سے ہو

قَرابَتِ قَرِیبَہ

قریب کا رشتہ

قَرابَتی قَرابَت

وہ رشتہ داری جو پانچ پُشت سے زیادہ دور کی نہ ہو اس میں رشتہ دار جو پانچ پشت سے زیادہ کو ہو شامل نہیں .

قَرابَتِ دامادی

داماد ہونے کی بنیاد پر قربی رشتہ

قَرابَتِ مُسْتَقِیمَہ

پختہ رشتہ داری ، پختہ خویشی ، بشت رشتہ داری .

قَرابَت پَیدا کَرْنا

رشتہ داری قائم کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں مَہا کے معانیدیکھیے

مَہا

mahaaमहा

وزن : 12

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مَہا کے اردو معانی

سنسکرت - اسم، مؤنث، لاحقہ

  • ۔(س۔ فارسی میں بکسر اول اسی معنی میں ہے۔) ۱۔بڑا۔ بزرگ۔ اعلیٰ۔ معزز۔ ۲۔کلاں۔ عظیم جیسے مہاجال۔ مہادیو۔ مہاراج۔ ۳۔خاندانی۔ شریف۔
  • گاـئے

فعل متعلق

  • بہت ، انتہائی ، بہت زیادہ ، سب سے بڑھ کر

ہندی - صفت

  • اہم ، نہایت ضروری ۔
  • بڑا ، کلاں ، بزرگ ، عظیم ؛ (مجازاً) اعلیٰ ، معزز ؛ بطور سابقہ تراکیب میں مستعمل
  • بہت بڑا ، سب سے بڑا ، سب سے زیادہ
  • شریف ، خاندانی شریف
  • مہاجن سے منسوب ، مہاجن کا ؛ (مجازاً) قرض کے لین دین کا ، کاروباری ، مالیاتی ۔

فارسی - اسم، مذکر

  • بلور کے مانند ایک پتھر نیز بلور

شعر

Urdu meaning of mahaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔(sa। faarsii me.n baksar avval isii maanii me.n hai।) १।ba.Daa। buzurg। aalaa। muazziz। २।kalaan। aziim jaise mahaajaal। mahaadev। mahaaraaj। ३।Khaandaanii। shariif
  • gaay
  • bahut, intihaa.ii, bahut zyaadaa, sab se ba.Dh kar
  • aham, nihaayat zaruurii
  • ba.Daa, kalaa.n, buzurg, aziim ; (majaazan) aalaa, muazziz ; bataur saabiqa taraakiib me.n mustaamal
  • bahut ba.Daa, sab se ba.Daa, sab se zyaadaa
  • shariif, Khaandaanii shariif
  • mahaajan se mansuub, mahaajan ka ; (majaazan) qarz ke len den ka, kaarobaarii, maaliiyaatii
  • bilaur ke maanind ek patthar niiz bilaur

English meaning of mahaa

Sanskrit - Noun, Feminine, Suffix

  • Great

Adverb

  • very, extremely, very, much

Hindi - Adjective

  • arrant, egregious
  • great, high, supreme, illustrious
  • large, excessive
  • mighty, strong, ample

Persian - Noun, Masculine

  • Crystal

महा के हिंदी अर्थ

संस्कृत - संज्ञा, स्त्रीलिंग, प्रत्यय

  • एक प्रत्यय जो शब्दों के आरंभ में जुड़कर निम्नलिखित अर्थ देता है- श्रेष्ठ, महान, बड़ा, जैसे- महाकवि, महामंत्री, महावीर आदि
  • बहुत उग्र या तीव्र विनाशक, अत्यधिक हिंसक, अत्यंत विस्तृत, जैसे- महायुद्ध, महानगर, महाद्वीप आदि
  • बहुत बड़ा, विशाल, भारी, जैसे- महाकाय, महासभा आदि।

हिंदी - विशेषण

  • = मंदा
  • जो देखने में सीधा-सादा होने पर भी वास्तव में बहुत बड़ा धूर्त हो
  • बड़ा। महान्।
  • बहुत अधिक। अत्यन्त।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قَرابَت

خونی رشتہ، خویشی، رشتہ داری، نسبی نزدیکی

قَرابَتی

رشتے کا، یگانہ، رشتہ دار، عزیز

قَرابَتَین

ماں اور باپ دونوں طرف کی رشتہ داری .

قَرابَت دار

رشتہ دار، ناتہ دار، قریبی رشتہ دار

قَرَابَتیں

قربت، نزدیکی

قَرابَت ہونا

رشتہ داری ہونا .

قَرابَت داری

رشتہ داری، ناتے داری

قَرابَت مَنْد

رشتہ دار .

قَرابَت کَرنا

رشتہ داری کرنا، رشتہ داری استوار کرنا

قَرابَت مَنْدی

رشتہ داری .

قَرابَت رَکْھنا

رشتہ رکھنا، رشتہ داری نبھانا

قَرابَت ٹَھہَرنا

رشتہ داری ہونا، نسبت قرار پانا

قَرابَتِ قَرِیب

قریب کا رشتہ .

قَرابَتِ نِسْبَتی

یک جدی خویشاوندی .

قَرابَتِ طَرَفی

وہ رشتہ داری جو دادا کی طرف سے ہو

قَرابَتِ قَرِیبَہ

قریب کا رشتہ

قَرابَتی قَرابَت

وہ رشتہ داری جو پانچ پُشت سے زیادہ دور کی نہ ہو اس میں رشتہ دار جو پانچ پشت سے زیادہ کو ہو شامل نہیں .

قَرابَتِ دامادی

داماد ہونے کی بنیاد پر قربی رشتہ

قَرابَتِ مُسْتَقِیمَہ

پختہ رشتہ داری ، پختہ خویشی ، بشت رشتہ داری .

قَرابَت پَیدا کَرْنا

رشتہ داری قائم کرنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَہا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَہا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone