تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَہا بَلی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَہا بَلی کے معانیدیکھیے
مَہا بَلی کے اردو معانی
صفت
- طاقت ور، بہادر
- (مجازاً) ہنومان
- مہارتھی
اسم، مذکر
- مغل شہنشاہ اکبر کا خطاب
- راجا، بہت طاقتور
شعر
مہابلی کی پڑوسی اڑاتے ہیں کھلی
ضمیر بیچنے والے نہ فاش راز کریں
مہا بلی سے بغاوت بہت ضروری ہے
قدم یہ ہم نے سمجھ سوچ کر اٹھایا ہے
English meaning of mahaa-balii
Adjective
- a very powerful person, exceedingly strong, very powerful or mighty
- (Metaphorically) Hanuman, the monkey god who helped Ramchandra in his march against Ravan
- master
Noun, Masculine
- mogul emperor Akbar's title
- very strong and powerful
महा-बली के हिंदी अर्थ
विशेषण
- शक्तिशाली, ताक़तवर
- महारथी
संज्ञा, पुल्लिंग
- मुग़ल सम्राट अकबर की उपाधि
- रजा, बहुत बड़ा बलवान
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَہا بَلی)
مَہا بَلی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔