تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَہ رُو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَہ رُو کے معانیدیکھیے
مَہ رُو کے اردو معانی
صفت
- جس کا چہرہ چاند کی طرح روشن ہو، حسین، خوبصورت (مراد) معشوق نیز اولاد
اسم، مؤنث
- حسین عورت
شعر
جاں تہ چشم کہ یوں سیر و تماشا ہی سہی
کوئی مہتاب نظر میں کوئی مہ رو دل پر
آئنے توڑ دئے جو بھی نظر سے گزرے
کسی مہ رو کو ترے بعد سنورنے نہ دیا
عالم ہے اے مہ رو تجھ پر
شہروں میں ہے شہرت کیسی
English meaning of mah-ruu
Adjective
- moon-faced, beloved
Noun, Feminine
- beautiful woman
मह-रू के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَہ رُو)
مَہ رُو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔