تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَغْضُوب" کے متعقلہ نتائج

مَغْضُوب

جس پر غضب یا عتاب ہو، جس پر غصہ ہو، جو عذاب میں ہو، غضب میں آیا ہو، زیر عتاب

مَغْضُوبانَہ

عذاب کا ، عذاب والا ؛ غضب کا ، غضب کے ساتھ ۔

مَغْضُوب عَلَیہ

مغضوب

مَغْضُوب عَلَیہِم

وہ لوگ جن پر اﷲ تعالیٰ کا غضب نازل ہوا ، اﷲ تعالیٰ کے غضب میں مبتلا لوگ

مَغْضُوبِین

عذاب یافتہ ، وہ لوگ جن پر اﷲ تعالیٰ کا غضب و عذاب نازل ہوا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَغْضُوب کے معانیدیکھیے

مَغْضُوب

maGzuubमग़ज़ूब

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: غَضِبَ

  • Roman
  • Urdu

مَغْضُوب کے اردو معانی

صفت

  • جس پر غضب یا عتاب ہو، جس پر غصہ ہو، جو عذاب میں ہو، غضب میں آیا ہو، زیر عتاب

Urdu meaning of maGzuub

  • Roman
  • Urdu

  • jis par Gazab ya itaab ho, jis par Gussaa ho, jo azaab me.n ho, Gazab me.n aaya ho, zer itaab

English meaning of maGzuub

Adjective

  • incurring wrath or displeasure, angered, incensed, irritated

मग़ज़ूब के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसपर कोप हो, कोप का पात्र, जिस पर गुस्सा हो, जो पीड़ा में हो

مَغْضُوب کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَغْضُوب

جس پر غضب یا عتاب ہو، جس پر غصہ ہو، جو عذاب میں ہو، غضب میں آیا ہو، زیر عتاب

مَغْضُوبانَہ

عذاب کا ، عذاب والا ؛ غضب کا ، غضب کے ساتھ ۔

مَغْضُوب عَلَیہ

مغضوب

مَغْضُوب عَلَیہِم

وہ لوگ جن پر اﷲ تعالیٰ کا غضب نازل ہوا ، اﷲ تعالیٰ کے غضب میں مبتلا لوگ

مَغْضُوبِین

عذاب یافتہ ، وہ لوگ جن پر اﷲ تعالیٰ کا غضب و عذاب نازل ہوا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَغْضُوب)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَغْضُوب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone