تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَغْزِ سُخَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَغْزِ سُخَن کے معانیدیکھیے
مَغْزِ سُخَن کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کلام کا اصل مفہوم و منشا، گفتگو کا مرکزی خیال یا مقصد، بات کی تہہ، لب لباب، بات کا خلاصہ
شعر
تسکین ذوق کے لئے مغز سخن ہے شرط
آسودۂ غزل نہ ہوئے نغمگی سے ہم
چھوڑ کر لطف سخن مغز سخن سے کام لو
کیا ہوا کیفیؔ جو گرم خوش مقالی ہو گیا
English meaning of maGz-e-suKHan
Noun, Masculine
- kernel of poetry, speech
मग़्ज़-ए-सुख़न के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- कविता का वास्तविक अर्थ एंव उद्देश्य, बातचीत का मुख्य विचार तथा उद्देश्य, बात का सार, बात की तह, बात का ख़ुलासा, लुब्बेलुबाब, सारांश
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَغْزِ سُخَن)
مَغْزِ سُخَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔