تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَغْرُور" کے متعقلہ نتائج

تَعْزِیَت

مردے کے اعزہ و متعلقین سے اظہار ہمدردی، پُرسے کی رسم ادا کرنا، پُرسا دینا، ماتم پرسی

تَعزِیَت گاہ

وہ جگہ جہاں تعزیت کی جائے، مردے کی ماتم پرسی کرنے کا مقام، تعزیت کا مقام

تَعْزِیَت دار

غمگین ، عزا میں شریک ، عزادار .

تَعْزِیَت نامَہ

وہ تحریر جس میں مردوں کے وارثوں سے اظہار ہمدردی کیا جائے، پرسے کا خط، ماتم پُرسی کا خط

تَعْزِیَت خانَہ

وہ جگہ جہاں تعزیت کی جائے، مردے کی ماتم پرسی کرنے کا مقام، تعزیت کا مقام

تَعْزِیَت نِگار

تعزیتی تحریر یا خبر لکھنے والا

تَعْزِیَت کَرنا

غم خواری کرنا، شریک رنج و راحت ہونا، غم گساری کرنا، ہمدردی دکھانا، دل سوزی کرنا، دکھ بٹانا

تَعْزِیَتی

تعزیت (رک) سے منسوب .

جلسۂ تعزیت

کسی کی موت پر غم کے اظہار کرنے کا جلسہ، تعزیتی تقریب

قَرار دادِ تَعْزِیَت

اظہارِ افسوس کی تجویز، افسوس کا پیغام

اردو، انگلش اور ہندی میں مَغْرُور کے معانیدیکھیے

مَغْرُور

maGruurमग़रूर

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: فقہ

اشتقاق: غَرَّ

Roman

مَغْرُور کے اردو معانی

صفت

  • غرور والا، گھمنڈی، متکبر، خودبیں، خود پسند، شیخی خورا، اترانے والا

    مثال مغرور شخص، معاشرے کے لئے لعنت ہوتے ہیں

  • (فقہ) مراد مغرور سے وہ شخص ہے جو ایک عورت سے صحبت کرے اس کی ملک یمین یا ملک نکاح پر اعتماد کر کے پھر وہ عورت اس سے جنی بعد اس کے وہ عورت کسی اور کی مملوک نکلی اور اس کو مغرور اس لیے کہتے ہیں کہ بائع نے زید کو دھوکا اور فریب دیا

شعر

Urdu meaning of maGruur

Roman

  • Garuur vaala, ghamanDii, mutakabbir, Khudbiin, Khud pasand, shekhii Khauraa, itraane vaala
  • (fiqh) muraad maGruur se vo shaKhs hai jo ek aurat se sohbat kare us kii milk-e-yamiin ya mulak nikaah par etimaad kar ke phir vo aurat is se janii baad is ke vo aurat kisii aur kii mamluuk niklii aur is ko maGruur is li.e kahte hai.n ki baa.e ne jaid ko dhoka aur fareb diyaa

English meaning of maGruur

Adjective

मग़रूर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसे ग़ुरूर हो, ग़ुरूर वाला, घमंडी, अभिमानी, इतराने वाला, अहंकारी

    उदाहरण मग़रूर शख़्स मुआशरे के लिए लानत होते हैं

مَغْرُور کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَعْزِیَت

مردے کے اعزہ و متعلقین سے اظہار ہمدردی، پُرسے کی رسم ادا کرنا، پُرسا دینا، ماتم پرسی

تَعزِیَت گاہ

وہ جگہ جہاں تعزیت کی جائے، مردے کی ماتم پرسی کرنے کا مقام، تعزیت کا مقام

تَعْزِیَت دار

غمگین ، عزا میں شریک ، عزادار .

تَعْزِیَت نامَہ

وہ تحریر جس میں مردوں کے وارثوں سے اظہار ہمدردی کیا جائے، پرسے کا خط، ماتم پُرسی کا خط

تَعْزِیَت خانَہ

وہ جگہ جہاں تعزیت کی جائے، مردے کی ماتم پرسی کرنے کا مقام، تعزیت کا مقام

تَعْزِیَت نِگار

تعزیتی تحریر یا خبر لکھنے والا

تَعْزِیَت کَرنا

غم خواری کرنا، شریک رنج و راحت ہونا، غم گساری کرنا، ہمدردی دکھانا، دل سوزی کرنا، دکھ بٹانا

تَعْزِیَتی

تعزیت (رک) سے منسوب .

جلسۂ تعزیت

کسی کی موت پر غم کے اظہار کرنے کا جلسہ، تعزیتی تقریب

قَرار دادِ تَعْزِیَت

اظہارِ افسوس کی تجویز، افسوس کا پیغام

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَغْرُور)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَغْرُور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone