تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَغمُوم" کے متعقلہ نتائج

جِبِلَّت

اصل طبیعت (جس پر انسان ہوا) خلقت، سرشت، خمیر

جِبِلَّتاً

قدرتی طور پر، جبلی طور پر، طبعاً، فطرتاً

مَردانَہ جِبِلَّت

مردانہ خلقت سے تعلق رکھنے والی اندرونی تحریک ۔

زَنْجِیری جِبِلَّت

وہ جبلّت جو کسی تجربہ یا اِرادہ پر مبنی نہ ہو بلکہ کسی نئے مُہیج کا اِضطراری ردِّ ِعمل ہو ۔

غولی جِبِلَّت

مل جُل کر رہنے کی جبلت، جماعت یا گلہ بنا کر رہنے کی جبلت (عموماً جانوروں کی)

والِدَینی جِبِلَّت

(نفسیات) ماں باپ کی فطری خصلت جس کے تحت وہ اپنے بچوں سے پیار کرتے ہیں اور ان کا خیال رکھتے ہیں ، انسانوں اور جانوروں میں خلقی طور پر موجود ایک رجحان جو اپنی اولاد کی پرورش اور محبت پر اُبھارتا ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَغمُوم کے معانیدیکھیے

مَغمُوم

maGmuumमग़्मूम

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: طب

اشتقاق: غَمَّ

  • Roman
  • Urdu

مَغمُوم کے اردو معانی

صفت

  • غمگین، غم زدہ، رنجیدہ، حزین، محزون، ملول، آزردہ

    مثال گھر میں ماتم پسرا ہوا تھا اور ہر شخص نڈھال اور مغموم نظر آ رہا تھا

  • درد مند، اداس
  • متفکر، فکرمند، پریشان
  • (طب) جس کو زکام ہو

شعر

Urdu meaning of maGmuum

  • Roman
  • Urdu

  • Gamgiin, Gamazdaa, ranjiidaa, haziin, mahzuun, aazar duh
  • dard mand, udaas
  • mutafakkir, fikrmand, pareshaan
  • (tibb) jis ko zukaam ho

English meaning of maGmuum

Adjective

  • caused to mourn or lament, sorrowful, sad, mournful, afflicted

    Example Ghar mein maatam pasra hua tha aur har shakhs nidhal aur maghmum nazar aa raha tha

  • grieved, affected (with)
  • anxious, worried
  • (Medical) one who is suffering form cold or influenza

मग़्मूम के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • दुखी, संतप्त, जिसे रंज अर्थात कष्ट हो, शोकाकुल, कष्टग्रस्त, खिन्न, आहत

    उदाहरण घर में मातम पसरा हुआ था और हर शख़्स निढाल और मग़्मूम नज़र आ रहा था

  • जो दूसरों का दर्द या पीड़ा समझकर उनके साथ सहानु भूतिपूर्ण व्यवहार करता हो, उदास
  • चिंतित, जिसे किसी बात का खटका हो, अस्त-व्यस्त
  • (चिकित्सा) जिसको ज़ुकाम हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جِبِلَّت

اصل طبیعت (جس پر انسان ہوا) خلقت، سرشت، خمیر

جِبِلَّتاً

قدرتی طور پر، جبلی طور پر، طبعاً، فطرتاً

مَردانَہ جِبِلَّت

مردانہ خلقت سے تعلق رکھنے والی اندرونی تحریک ۔

زَنْجِیری جِبِلَّت

وہ جبلّت جو کسی تجربہ یا اِرادہ پر مبنی نہ ہو بلکہ کسی نئے مُہیج کا اِضطراری ردِّ ِعمل ہو ۔

غولی جِبِلَّت

مل جُل کر رہنے کی جبلت، جماعت یا گلہ بنا کر رہنے کی جبلت (عموماً جانوروں کی)

والِدَینی جِبِلَّت

(نفسیات) ماں باپ کی فطری خصلت جس کے تحت وہ اپنے بچوں سے پیار کرتے ہیں اور ان کا خیال رکھتے ہیں ، انسانوں اور جانوروں میں خلقی طور پر موجود ایک رجحان جو اپنی اولاد کی پرورش اور محبت پر اُبھارتا ہے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَغمُوم)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَغمُوم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone