تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَغْلَطَہ" کے متعقلہ نتائج

مَغْلَطَہ

منطق کے طریقے پر قائم کی ہوئی وہ دلیل جو دراصل مغالطے میں ڈالنے کے لیے وضع کی جائے، وہ کلام جو غلط فہمی اور اشتباہ میں ڈالے، وہ جگہ جہاں کوئی شخص بھرم میں پڑ جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں مَغْلَطَہ کے معانیدیکھیے

مَغْلَطَہ

maGlataमग़्लता

اصل: عربی

وزن : 212

اشتقاق: غَلَطَ

  • Roman
  • Urdu

مَغْلَطَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • منطق کے طریقے پر قائم کی ہوئی وہ دلیل جو دراصل مغالطے میں ڈالنے کے لیے وضع کی جائے، وہ کلام جو غلط فہمی اور اشتباہ میں ڈالے، وہ جگہ جہاں کوئی شخص بھرم میں پڑ جائے

Urdu meaning of maGlata

  • Roman
  • Urdu

  • mantiq ke tariiqe par qaayam kii hu.ii vo daliil jo daraasal muGaalte me.n Daalne ke li.e vazaa kii jaaye, vo kalaam jo Galatafahmii aur ishatibaah me.n Daale, vo jagah jahaa.n ko.ii shaKhs bhram me.n pa.D jaaye

English meaning of maGlata

Noun, Masculine

  • the sentences that put misunderstandings and doubts, place where a person gets confused

मग़्लता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वो वाक्य जो गलतफहमी और संदेह में डाल दे, वह स्थान जहाँ कोई व्यक्ति भ्रम में पड़ जाय

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَغْلَطَہ

منطق کے طریقے پر قائم کی ہوئی وہ دلیل جو دراصل مغالطے میں ڈالنے کے لیے وضع کی جائے، وہ کلام جو غلط فہمی اور اشتباہ میں ڈالے، وہ جگہ جہاں کوئی شخص بھرم میں پڑ جائے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَغْلَطَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَغْلَطَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone