تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَفصِلِ داخِل" کے متعقلہ نتائج

مَفصِلِ داخِل

(طب) اعضا کے گولی اور پیالے دار جوڑ ، وہ جوڑ جس کی حرکت ہر طرف ہو سکتی ہو ، اس قسم کے جوڑ میں ایک ہڈی کا گول سرا دوسری ہڈی کے پیالہ نما سرے میں داخل ہوتا ہے ؛ جیسے : بازو اور شانے کا یا ران اور کولھے کا جوڑ ، مفصل مخروطی ، مفصل مولف (Enarthrosis)

اردو، انگلش اور ہندی میں مَفصِلِ داخِل کے معانیدیکھیے

مَفصِلِ داخِل

mafsil-e-daaKHilमफ़्सिल-ए-दाख़िल

  • Roman
  • Urdu

مَفصِلِ داخِل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (طب) اعضا کے گولی اور پیالے دار جوڑ ، وہ جوڑ جس کی حرکت ہر طرف ہو سکتی ہو ، اس قسم کے جوڑ میں ایک ہڈی کا گول سرا دوسری ہڈی کے پیالہ نما سرے میں داخل ہوتا ہے ؛ جیسے : بازو اور شانے کا یا ران اور کولھے کا جوڑ ، مفصل مخروطی ، مفصل مولف (Enarthrosis)

Urdu meaning of mafsil-e-daaKHil

  • Roman
  • Urdu

  • (tibb) aazaa ke golii aur pyaaledaar jo.D, vo jo.D jis kii harkat har taraf ho saktii ho, is kism ke jo.D me.n ek haDDii ka gol siraa duusrii haDDii ke piyaalaanumaa sire me.n daaKhil hotaa hai ; jaise ha baazuu aur shaane ka ya raan aur kuulhe ka jo.D, mufassil maKhruutii, mufassil molaf (Enarthrosis

मफ़्सिल-ए-दाख़िल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (चिकित्सा) अंगों के गोल और प्यालेदार जोड़, वह जोड़ जिनकी हरकत हर तरफ़ हो सकती हो, इस प्रकार के जोड़ में एक हड्डी का गोल सिरा दूसरी हड्डी के प्याले नुमा सिरे में दाख़िल होता है; जैसे :बाज़ू और कंधे का या रान और कूल्हे का जोड़, गाजर की शक्ल का जोड़, मुफ़स्सिल मौलूफ़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَفصِلِ داخِل

(طب) اعضا کے گولی اور پیالے دار جوڑ ، وہ جوڑ جس کی حرکت ہر طرف ہو سکتی ہو ، اس قسم کے جوڑ میں ایک ہڈی کا گول سرا دوسری ہڈی کے پیالہ نما سرے میں داخل ہوتا ہے ؛ جیسے : بازو اور شانے کا یا ران اور کولھے کا جوڑ ، مفصل مخروطی ، مفصل مولف (Enarthrosis)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَفصِلِ داخِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَفصِلِ داخِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone