تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَفسَدَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَفسَدَہ کے معانیدیکھیے
مَفسَدَہ کے اردو معانی
صفت
- ۱۔ تباہی ، فساد کی جڑ ، وہ امر جو خلاف مصلحت ہو ، خرابی ، بدی ۔
- ۲۔ بلوہ ، دنگا فساد ، شورش ، ہنگامہ ، جھگڑا ، بگاڑ ۔
- ۳۔ بغاوت ، سرکشی ، غدر ۔
English meaning of mafsada
Adjective
- riot, anything tending to disturb or corrupt, ruckus, rebelled, revolt, fight, quarrel
मफ़सदा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- बग़ावत, सरकशी, ग़दर, उत्पात, शरारत, उपद्रव, दंगा, फ़साद, बलवा, हंगामा, झगड़ा, बिगाड़, खाराबी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَفسَدَہ)
مَفسَدَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔