تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَفلُوک الحال" کے متعقلہ نتائج

عَیش

زندگی، حیات

عَیش جُو

عیش تلاش کرنے والا ، عیش پسند.

عَیش گاہ

عیش کی جگہ ، آرام کی جگہ ، وہ مکان جہاں عیش و عشرت کا سامان موجود ہو.

عَیش نامَہ

عیش و عشرت میں گزاری ہوئی زندگی کا بیان.

عَیش ہونا

مزے ہونا، لطف ہونا، مستی بھری زندگی ہونا

عَیش آرام

آرام و آسائش ، خوشی و سکون ، سکون و قرار .

عَیش کوشی

عیش و عشرت میں زندگی بسر کرنا ، آرام و آسائش.

عَیشی

عیش و عشرت میں زندگی بسر کرنے والا .

عَیش کَرنا

مزے اُڑانا، خوشی اور چین کرنا، لُطف اٹھانا

عَیش اُڑانا

مزے کرنا، عیش و عشرت میں زندگی بسر کرنا، رنگ رلیاں کرنا، حظِّ نفسانی حاصل کرنا

عَیش پَسَنْدی

عیش طلبی، آرام طلبی

عَیش پَرَسْتی

عیّاشی، نفس پرستی، اوباشی

عَیش مَنانا

عیش اڑانا ، مزا کرنا ، لطف حاصل کرنا.

عَیش کوش

نشاط و سرور میں مبتلا ، عیش و عشرت کرنے والا ، آرام پسند.

عَیش اُڑ جانا

سکون و اطمینان ختم ہو جانا، آرام و آسائش دور ہو جانا، عیش ناپید ہو جانا

عَیش اُوڑ جانا

سکون و اطمینان ختم ہو جانا، آرام و آسائش دور ہو جانا، عیش ناپید ہو جانا

عَیش و نِشاط

رک : عیش و عشرت.

عَیش جَیش

آرام و لطف ، سرور و انبساط ، بے فکری ، ہن٘سی خوشی.

عَیشَہ

عَیش کا بَنْدَہ

عیش و آرام کو حاصل زندگی سمجھنے والا ، نفس پرست ، عیّاش.

عَیْش طَلَب

عیش و آرام کا طلب گار

عَیش مَحَل

عشرت گاہ ، خواب گاہ ، محل کا وہ کمرہ جہاں عیش و نشاط کی محفل ہوتی ہو

عَیشِ دَوام

عَیش اَنگیز

عیش آفریں ، لذّت آفریں ، سرور آگیں.

عَیش کا پُتْلا

راحت و آسائش میں زندگی بسر کرنےوالا، عیّاش، عیش پسند

عَیش پَسَنْد

راحت و آرام کو پسند کرنے والا، تعیش کو پسند کرنے والا، آرام طلب

عَیش مُنَغَّض کَرنا

عَیش اُٹھا لینا

عیش مٹانا ، معدوم کرنا ، آرام و آسائش ختم کرنا ، راحت و خوشی دور ہو جانا .

عَیش تَلْخ کَرْنا

عیش منغص کرنا، آرام و آسائش میں خلل ڈالنا

عَیش تَلْخ ہونا

آرام و آسائش میں خلل پڑنا

عَیش پَرَسْت

بہت عیش کرنے والا ، عیش و آرام میں زندگی بسر کرنے والا.

عَیش مَنْڈَل

عیش و عشرت کی جگہ.

عَیشِ جاوِداں

ہمیشَہ کا آرام و سکون

عَیش تَرک کَر دینا

آرام و آسائش چھوڑ دینا

عَیش و نوش

عیش کرنا اور پینا پلانا، عیاشی ومے نوشی

عَیش و عِشْرَت میں پَڑْنا

زندگی کے مزے اٹھانا، عیّاشی کا خوگر ہونا

عَیش تَرک ہوجانا

آرام و آسائش چھوٹ جانا

عَیش و جَیش

بے حد خوشی

عَیش آرام حَرام کَرنا

آسائش و آرام کی پروانہ کرنا

عَیش و نِشاط میں مَشْغول ہونا

شراب و کباب گانے بجانے اور عورتوں کی صحبت کے لطف اٹھانا

عَیش و طَرَب

خوشی، لطف

عَیش و عِشْرَت کا دِن آنا

مزے اڑنے کا زمانہ آنا

عَیشَک

قدیم بادشاہوں کے دربار کا ایک عہدہ دار.

عَیشِ مُنَغُّص ہونا

عیش و آرام میں خلل واقع ہونا.

عَیش و عِشْرَت

عیش و نشاط، زندگی کے مزے یا لطف، عیّاشی، نفسّانی خوشی

عَیش رَفْتَہ

گزشتہ خوشیاں، گزشتہ سکھ چین

عَیش مَنْزِل

عیش گاہ

عَیشِ مَحْفِل

اِشْ

ش کو کھینج کر سیٹی کی سی ایک آواز جو گود کے بچوں کو پیشاب پاخانہ کراتے وقت مائیں یا کھلائیاں منْھ سے نکالتی ہیں ، دودھ پیتے بچے کو پیشاب پاخانہ کرانے کی تحریک یا اشارے کے لیے آواز .

ash

راکھ

اِیش

مالک ، حاکم ، آقا ، سردار ؛ ایشور ، خدا ؛ شیوجی ؛ روح القدس

آش

اناج یا گوشت كی رقیق غذا، گندم كا دلیا جو گوشت میں پكایا جائے، یخنی، شوربا، حریرہ وغیرہ

عِشْق

شدید جذبۂ محبت، گہری چاہت، محبّت، پریم، پیار

عَیْش طَلَبی

آشِیاں

مسکن‏، ٹھکانہ‏، گھر‏، گھونسلا

عیش ٹرے

بیڑی، سگریٹ وغیرہ بجھانے کا ظرف، راکھ دان

آشْنائے عَیش

آشا

امید، آرزو، تمنا، خواہش، آس‏، توقع

آشْنا

دوست، رفیق، ساتھی

آشْتی

صلح، امن، سلامتی، جنگ اور لڑائی كی ضد

اردو، انگلش اور ہندی میں مَفلُوک الحال کے معانیدیکھیے

مَفلُوک الحال

mafluuk-ul-haalमफ़लूक-उल-हाल

اصل: عربی

وزن : 22221

مَفلُوک الحال کے اردو معانی

صفت

  • خستہ حال، تباہ حال، مفلس، قلاش، غریب، یہ ترکیب فصحاء کی رائے میں غلط ہے

English meaning of mafluuk-ul-haal

Adjective

मफ़लूक-उल-हाल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • दुर्दशाग्रस्त, ख़सताहाल, तबाह हाल, मुफ़लिस, क़ल्लाश, ग़रीब, कंगल, विद्वानों के नज़दीक यह तर्कीब अशुद्ध है

مَفلُوک الحال سے متعلق دلچسپ معلومات

مفلوک الحال اردو والوں نے’’فلک‘‘ کے استعاراتی معنی (’’ظالم ہستی، انسانوں کودکھ دینے والی اورانصاف نہ کرنے والی ہستی‘‘) کو لغوی معنی قراردیا، پھر’’جماعۃ، شہادۃ، اشارۃ‘‘ وغیرہ سے قیاس کرکے ایک مصدر ایجاد کیا، ’’فلاکۃ/فلاکت‘‘۔ اسے اردو میں ’’مصیبت، پریشانی‘‘ کے معنی دئے گئے اور پھر’’فلاکت زدہ‘‘ جیسے الفاظ بنائے گئے۔ اس پر بھی بس نہ کرکے مَلَکَ/ مملوک وغیرہ سے غلط قیاس کرکے ہم لوگوں نے فَلَکَ/مفلوک بنایا۔ پھر لطف یہ کہ ’’مفلوک‘‘ کو تنہا کبھی استعمال نہیں کیا، لیکن اس فرضی عربی لفظ کو مع الف لام مرکب کرکے’’مفلوک الحال‘‘ بنا لیا، بمعنی ’’جس کا حال [مالی یا سماجی اعتبار سے] بہت پست یا خستہ ہو‘‘۔ آفریں ہے اس قوت ایجاد وابداع پر۔ جو لوگ ’’فلاکت‘‘ اور ’’مفلوک الحال‘‘ کو اس بنا پر مسترد کرتے ہیں کہ یہ عربی میں نہیں ہیں، وہ اردو پر سخت ظلم کرتے ہیں۔ یہ لفظ اردو ہیں اور نہایت پاکیزہ اردو ہیں، عربی میں ہیں یا نہیں، اس سے ہمیں کوئی غرض نہیں۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَفلُوک الحال)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَفلُوک الحال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone