تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَدْخَل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَدْخَل کے معانیدیکھیے
مَدْخَل کے اردو معانی
اسم، مذکر
- داخل ہونے کی جگہ، دخول کا مقام
- دروازہ، در، پھاٹک، ڈیوڑھی
- آمدنی، محاصل
- داخل ہونا، داخلہ
- دخل، اثر، رسائی، طاقت
- ٹیلی فون سیٹ میں رسیور کا وہ آلہ جو منھ کے قریب بات کرنے کے لیے ہوتا ہے، چونگا
English meaning of madKHal
Noun, Masculine
- admission
- telephone receiver
- going in, entering (into)
- entrance, access
- income, revenue, rent
- a place of entrance or egress
- a port, gate
- porch, vestibule
- time of entering
मदख़ल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- दाखिल होने का स्थान, प्रवेश- द्वार, आय, आमदनी ।।
مَدْخَل کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَدْخَل)
مَدْخَل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔